بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

اپوزیشن کو عید کے بعد باہر نکلنے دیں اوقات کا پتہ چل جائیگا۔ شیخ رشید

paktv Avatar
625 Views 0 1 سال
اپوزیشن کو عید کے بعد باہر نکلنے دیں اوقات کا پتہ چل جائیگا۔ شیخ رشید
Posted at 18 مئی-2019

لاہور۔ پنڈی بوائے کے نام سے مشہور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بڑے منجھے ہوئے اور دبنگ سیاستدان ہیں۔ لاہور میں جب بھی آئیں میڈیا کو اپنی تلخ و شیریں باتوں سے ضرور محفوظ کرتے ہیں۔ لاہور میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سب چور اکٹھے ہونے جا رہے ہیں۔

Courtesy Gtv

بلاول بھٹو زرداری نے مجھ سے صلح کر لی ہے

عمران خان فرنٹ فٹ پر ان کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ پوری کوشش ہے کہ انہیں این آر او نہ ملے۔ انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت مل جائے تو سارا اتحاد ختم ہو جائے۔ بلاول بھٹو زرداری نے مجھ سے صلح کر لی ہے۔ ہماری پاکیزہ محبت سے لوگ کیوں جلتے ہیں۔ سی پیک کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ عالمی طاقتیں نہیں چاہتیں کہ پاکستان اور چین کے تعلقات مضبوط ہوں۔

ان کرپٹ لوگوں کو چھٹی والے دن بھی ضمانت مل جاتی ہے

چار دہائیوں سے لوٹ مار کرنیوالے ہی مہنگائی کے ذمہ دار ہیں۔ سارے چور اکٹھے ہونے جا رہے ہیں۔ اپوزیشن کو عید کے بعد باہر نکلنے دیں انہیں اپنی اوقات کا پتہ چل جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے ذمہ دار 40 سال کے ڈکیت ہیں یا 9 ماہ کے حکمران؟ عوام کو بخوبی پتہ ہے۔ ان کرپٹ لوگوں کو چھٹی والے دن بھی ضمانت مل جاتی ہے۔

آصف زرداری میں پیسہ واپس لانے کا حوصلہ ہے۔ چاہتے تو ان کے کچرے پر ڈبہ رکھ سکتے تھے لیکن ہم صفائی کر رہے ہیں۔ سندھ کو ایڈ زدہ کر دیا گیا ہے یہ لوگ چلو بھر پانی میں ڈوب مریں۔

متعلقہ خبریں

امریکی خاتون کا رحمان ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو…

امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد…

12 گھنٹے
امریکی خاتون کا رحمٰن ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو بھی دھمکی

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

1 دن
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹر یاور ایڈیشنل آئی جی کی…

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی…

1 دن
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹر یاور ایڈیشنل آئی جی کی منظوری

وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا کیسز کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاون میں سختی…

3 دن
وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

5 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

6 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

7 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

8 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے