بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

عون چودھری نے چیئرمین سنسر بورڈ کا عہدہ کیوں نہیں لیا

paktv Avatar
169 Views 0 8 مہینے
Daily Qudrat
Posted at 7 اکتوبر-2019

لاہور۔ وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست سمجھے جانیوالے عون چودھری کو چیئرمین سنسر بورڈ کے عہدیکی پیش کش ہوئی مگر یہ کہہ کر شکرئیے کے ساتھ قبول نہیں کیا کہ اب پارٹی ورکر کی حیثیت سے کام کروں گا۔

اب پارٹی ورکر کی حیثیت سے کام کروں گا

واضح رہے چند ہفتے قبل وزیراعلٰی عثمان بزدار کو عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں کا وزیراعظم عمران خان نے سخت نوٹس لیا تھا۔ وزیراعلٰی کے ترجمان شہباز گل اور سیاسی مشیر عون چودھری کو اچانک عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ یہ افواہوں بھی گردش کرتی رہیں تھیں کہ دونوں حضرات وزیراعظم کو عثمان بزدار کی شکایتیں لگاتے ہیں۔

دونوں بااثر عہدیداروں کو ہٹانا عمران خان کا اپنی جماعت کے رہنماؤں کو پیغام بھی تھا کہ عثمان بزدار تبدیل نہیں ہو گا۔ عون چودھری نے میڈیا سے گفتگو میں اعتراف کیا کہ انہیں چیئرمین سنسر بورڈ کے عہدے کی پیش کش ہوئی مگر قبول کرنے سے معذرت کر لی۔ البتہ پارٹی ورکر کی حیثیت سے کام کرتا رہوں گا۔

متعلقہ خبریں

وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا کیسز کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاون میں سختی…

1 دن
وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

2 دن
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دیدیا

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو…

3 دن
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دیدیا

غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تو دوبارہ لاک ڈاون ہو جائے…

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اگر غیر ذمہ…

1 ہفتہ
غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تو دوبارہ لاک ڈاون ہو جائے گا

تازہ ترین

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

5 گھنٹے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

7 گھنٹے
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں آگ لگ گئی

لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس میں وزیرآباد کے مقام پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو حام…

8 گھنٹے
علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں وزیرآباد آگ لگ گئی

اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، 37 بچے زخمی ہو…

چین میں اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے بچوں اور اساتذہ پر چاقو سے حملہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے…

9 گھنٹے
اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، متعدد بچے زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے