بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

مشیر خزانہ کے اعتراض پر حماد اظہر کو اقتصادی امور ڈویژن کا محکمہ مل گیا

67 Views 0 2 ہفتے
مشیر خزانہ کے اعتراض پر حماد اظہر کو اقتصادی امور ڈویژن کا محکمہ مل گیا
Posted at 10 جولائی-2019

اسلام آباد۔ سیانوں کا کہنا ہے کہ پہلے تولو بے بولو یہ بات موجودہ حکومت پر فٹ بیٹھتی ہے جو پہلے فوری فیصلوں کا اعلان کر دیتی ہے مگر خود ہی یوٹرن لیکر اپنا فیصلہ واپس لے لیتی ہے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ حماد اظہر کو وفاقی بجٹ میں شب و روز محنت اور عمدہ کارکردگی پر وفاقی وزیر برائے ریونیو بنایا گیا تھا۔ اس کو عوامی حلقوں کی طرف سے بھی سراہا گیا تھا۔

Courtesy Dawn

وزارت کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن دوبارہ جاری کر دیا گیا

ابھی ان کے ریونیو منسٹر کے نوٹیفکیشن کی سیاہی بھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس مشیر خزانہ کو مل گیا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی جانب سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لئے جانے پر شدید اعتراض کیا گیا جس پر وزیراعظم نے ریونیو ڈویژن کا قلمدان دوبارہ انہیں سونپ دیا۔

وزارت کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن دوبارہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اب حماد اظہر اقتصادی امور ڈویژن کے انچارج وزیر ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

جیل سے اے سی، ٹی وی ہٹانے کی…

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکہ میں اتحاد…

10 گھنٹے
وزیراعظم عمران خان کا کیپٹل ارینا ون میں امریکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ

گٹر سے روٹی تلاش کرنے والے لوگ

کچھ لوگ گٹر کو صاف خرکے اپنا اور اپنے بچوں کے لیے حلال رزق تلاش کرتے ہیں لیکن…

17 گھنٹے

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

17 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے…

لندن۔ بورس جوہانسن کو نیا برطانوی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ وہ بدھ کو اپنے عہدے کا…

17 گھنٹے
نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے اخراج یا برقرار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے