بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-February-2020

آٹا بحران؛ لوگ نومبر اور دسمبر میں زیادہ روٹیاں کھاتے ہیں۔ شیخ رشید

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
78 Views 0 1 مہینہ
قانون سازی میں ن لیگ ہاتھ جوڑ کر ووٹ دیں گے، شیخ رشید
geo news
Posted at 18 جنوری-2020

وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آئندہ دو ماہ عوام کے لئے مزید مشکل ہوں گے مسائل سے نکلنے کے لئے حکومت کو 3 سال دئیے جائیں

ان کا کہنا تھا کہ میں نے پہلے کہا تھا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی آرمی ترامیم ایکٹ کے حق میں ووٹ دیں گے ،

شیخ رشید نے کہا کہ فواد چوہدری میں ہمت تھی اس نے بات کی لیکن میں اپنے گندے کپڑے سب کے سامنے نہیں دھووں گا،

شیخ رشید نے کہا میں ان سیاست دانوں میں سے نہیں ہوں جو سب کے سامنے کہوں کہ ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری نہیں ہے

ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں مسائل بہت زیادہ ہیں لیکن ان کا حل بھی موجودہ حکومت کے پاس ہے عمران خان کے علاوہ کوئی اور متبادل نہیں ہے

وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف ہماری مجبوری ہے اگر کوئی ہمیں 8 بلین ڈالر دے دیتا تو ہم آئی ایم ایف کے پاس نہ جاتے

متعلقہ خبریں

کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

پشاور۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن کے شدید شور شرابے کے باوجود تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کر دی گئیں۔…

2 گھنٹے
کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

عمران خان زبان سے ملکی معیشت چلا رہے ہیں،شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ…

31 منٹ
عمران خان زبان سے ملکی معیشت چلا رہے ہیں،شہباز شریف

تمہی نے درد دیا کیا تمہیں دوا دو گے

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف پارلیمان سے…

5 گھنٹے
تمہی نے درد دیا کیا تمہیں دوا دو گے

شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد…

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کا پاکستان کی سیاست…

2 دن
شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد چودھری

تازہ ترین

ٹرمپ کو بھارت میں کھانے کے لالے کیوں پڑ گئے؟

گجرات۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلی مرتبہ تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ چکے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو…

5 گھنٹے
ٹرمپ کو بھارت میں کھانے کے لالے کیوں پڑ گئے؟

والدین وکیل بیٹے سے جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی۔ بوڑھے والدین وکیل بیٹے سے اپنی جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں…

4 گھنٹے

نوازشریف کے ذاتی معالج نے آج دل کے آپریشن کی تردید کر…

لندن۔ ئی نوازشریف کے آج دل کے آپریشن کی ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے تردید کر…

3 گھنٹے

کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

پشاور۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن کے شدید شور شرابے کے باوجود تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کر دی گئیں۔…

2 گھنٹے
کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے