بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

نیب نے رانا ثنااللہ کو 29 جنوری کو طلب کرلیا

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
62 Views 0 2 مہینے
لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثنا اللہ کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
dunya news
Posted at 4 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق رانا ثنااللہ کے خلاف نیب نے گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا ہے،سابق صوبائی وزیر کو نیب نے 29 جنوری کو طلب کیا ہے ،نیب نے رانا نثااللہ کو اثاثوں اور ٹیکس کا ریکارڈ ساتھ لینے کی ہدایت کی ہے

نیب کی جانب سے رانا ثنااللہ کو نوٹس جاری کر دیا ہے ،یاد ہے کہ سابق وزیر قانون کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا گیا ہے

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی رانا ثنااللہ نیب آفس میں پیش ہوئے اور انہوں نے اپنا بیان ریکارڈ کروایا، رانا ثنااللہ نے اپنے اور اہلخانہ کے اثاثہ جات کے ریکارڈ اور بینک اکاونٹ کی تفصیلات جمع کروا دی ہیں

قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں جمعرات کو ذاتی طور پر طلب کیا تھا اوروہ نیب کے تین رکنی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے

دوسری جانب ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے رانا ثنااللہ کے حوالے سے نیب نوٹس کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 20 کلو ہیروئین کیس میں بری ہوئے تو ان کےخلاف نیب نیازی گٹھ جوڑ حرکت میں آگیا ہے

انہوں نے کہا کہ 20 کلو ہیروئین کی سیاہی ابھی حکومت کے منہ سے اتری نہیں تھی کہ رانا ثنااللہ کے خلاف نیب حرکت میں آگیا ہے ان کا کہنا تھا کہ سیاست دانوں کے خلاف اگر نیب کو کچھ نہ ملے تو آمدن سے زائد اثاثہ جات میں سیاسیت دانوں کو بدنام کیا جاتا ہے

سابق صوبائی وزیر قانون کے خلاف ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل محمد عارف نے وفاقی کابینہ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ رانا ثنااللہ کو وراثت میں صرف چار مرلے کا گھر ملا تھا لیکن اب ان کے اثاثے 25 سے 30 ارب سے زائد ہیں

متعلقہ خبریں

شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد…

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کا پاکستان کی سیاست…

6 منٹ
شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد چودھری

رحمان ملک کا مقبوضہ کمشیر کے موضوع پر فلم بنانے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمان ملک نے مقبوضہ کمشیر کے موضوع پر فلم بنانے کا…

9 منٹ
رحمان ملک کا مقبوضہ کمشیر کے موضوع پر فلم بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم کا ہر ماہ 80 ہزار لوگوں کو بلا سود قرضے دینے…

وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہےکہ کوشش ہے پاکستان کو فلاحی ریاست بنائیں۔ امیر اورغریب میں فاصلہ بڑھتا رہا…

19 گھنٹے
وزیراعظم کا ہر ماہ 80 ہزار لوگوں کو بلا سود قرضے دینے کا اعلان

سابق اٹارنی جنرل انور منصو نےعدلیہ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے متنازع بیان پر سپریم کورٹ میں تحریری معافی نامہ…

20 گھنٹے
سابق اٹارنی جنرل انور منصو نےعدلیہ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

تازہ ترین

سائمن ٹوفل پاکستانی ڈھابہ چائے کے دیوانے نکلے

معروف آسٹریلوی کرکٹ امپائر سائمن ٹوفل پاکستانی ڈھابہ چائے کے دیوانے نکلے۔ سائمن ٹوفل پاکستانی دودھ پتی چائے…

5 گھنٹے
سائمن ٹوفل پاکستانی ڈھابہ چائے کے دیوانے نکلے

چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم دے…

4 گھنٹے
چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

4 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

3 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے