بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

نیب کا شاہد خاقان عباسی کےخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

masooma mufferih masooma mufferih
48 Views 0 3 ہفتے
نیب کا شاہد خاقان عباسی کےخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
The News
Posted at 7 مئی-2020

نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کرنےکافیصلہ کیا گیا ہےم۔ قدمے میں مفرورسابق ایم ڈی پی ایس اوشاہد السلام کواشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جج اعظم خان نے ایل این جی کیس کی سماعت کی۔ شاہد خاقان عباسی، اوگرا افسران سعید احمد خان، عظمیٰ عادل سمیت دیگرملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔

شاہد خاقان عباسی کے وکیل نے کہا کہ نیب بتائےحتمی ریفرنس کب دائر کرے گا ؟نیب حکام کا کہنا ہے کہ ایل این جی ریفرنس کے حوالےسےریکارڈ کراچی سے آنا ہے وہ نہیں لایا جا سکا جبکہ مقدمے میں نئے شواہد ملے ہیں جس کے بعد ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عدالت نے کہا کہ مفرورملزم شاہد السلام کیوں پیش نہیں ہوا ؟ نیب نے کہا کہ ملزم بیرون ملک روپوش ہے، عدالت نے ملزم کو اشتہاری قرار دینے کی نیب کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 11 جون تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ خبریں

غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تو دوبارہ لاک ڈاون ہو جائے…

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اگر غیر ذمہ…

18 گھنٹے
غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تو دوبارہ لاک ڈاون ہو جائے گا

شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی

شوگر انکوائری کمیشن کے سربراہ اور ڈائریکٹڑ جنرل وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ڈی جی ایف آئی اے) واجد ضیا…

5 دن
شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی

سینیٹ الیکشن وزیراعظم انتخاب کی طرز پر کرانے کی تجویز

اسلام آباد۔ حکومت نے انتخابی اصلاحات سے متعلق بل کا مسودہ تیار کر لیا۔ اس کے تحت اوورسیز…

6 دن
سینیٹ الیکشن وزیراعظم انتخاب کی طرز پر کرانے کی تجویز

وزیراعظم سٹیزن پورٹل ناکام، وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم

وزیراعظم سٹیزن پورٹل ناکام ہو گئی، شہریوں نے پورٹل کارکردگی پر شکایات کے ڈھیر لگا دیئے جس پر…

6 دن
وزیراعظم سٹیزن پورٹل ناکام، وزیر اعظم کا تحقیقات کا حکم

تازہ ترین

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا…

4 گھنٹے
فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

3 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

قصور کی تحصیل پتوکی کے پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے…

3 گھنٹے
گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

ارطغرل غازی کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مختلف زبانوں میں ڈب کرکے نشر کئے جانے والے مشہور ترکش ڈرامہ ارطغرل…

1 گھنٹہ
ارطغرل غازی کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے