بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

لیگی رہنما مائزہ حمید کی پی ٹی آئی کے اجلاس میں انٹری

masooma mufferih masooma mufferih
64 Views 0 1 مہینہ
لیگی رہنما مائزہ حمید کی پی ٹی آئی کے اجلاس میں انٹری لیگی رہنما مائزہ حمید کی پی ٹی آئی کے اجلاس میں انٹری
twitter
Posted at 7 جنوری-2020

مسلم لیگ ن کی رہنما مائزہ حمید غلطی سے جلد بازی میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پہنچ گئیں۔

قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل ن لیگ اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں ہوئے۔ اجلاس میں شرکت کیلئے ن لیگ کی رہنما مائزہ حمید جلد بازی میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں چلی گئیں۔

مائزہ حمید کو غلط کمرے میں جاتے دیکھ کر سیکیورٹی کے عملے نے انہیں بتایا کہ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کمرہ نمبر 5 میں ہو رہا ہے جبکہ یہاں پی ٹی آئی کا اجلاس جاری ہے۔

پی ٹی آئی کے اجلاس میں جانے پر تحریک انصاف کی رکن شاندانہ گلزار نے مائزہ حمید سے کہا کہ آپ اسی میٹنگ میں آجائیں، ایک ہی بات ہے۔ جواب میں مائزہ حمید مسکرا کر واپس چلی گئیں۔

متعلقہ خبریں

رانا ثنا نے کہہ دیا 24 فروری کو نواز کا آپریشن اور…

لاہور۔ ن لیگ پنجاب کے صدر اور سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پارٹی قائد…

7 گھنٹے
رانا ثنا اللہ نے کہہ دیا 24 فروری کو نواز کا آپریشن اور مارچ میں شہباز کی واپسی

نوازشریف کی چاپلوسی کرنیوالے اقتدار میں موجود ہیں، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی چاپلوسی کرنے والے…

10 گھنٹے
نوازشریف کی چاپلوسی کرنیوالےعمران خان کے گرد موجود ہیں، چوہدری شجاعت

پارلیمنٹ لاجز میں مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ لگ گئی

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے پارلیمنٹ لاجز میں فلیٹ میں آگ لگ گئی ہے۔ اسلام…

2 دن
پارلیمنٹ لاجز میں مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ لگ گئی

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

2 دن
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

2 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

3 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

3 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

4 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے