بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

مستعفی مشیر اکرم چودھری کو نئی ذمہ داری مل گئی

128 Views 0 4 ہفتے
مستعفی مشیر اکرم چودھری کو نئی ذمہ داری مل گئی
Posted at 20 مئی-2019

اسلام آباد۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو اپنی اپنی کابینہ میں پانچ، پانچ مشیر رکھنے کی آئینی طور پر اجازت ہے۔ ان کا عہدہ وزیر کے برابر ہوتا ہے۔ پنجاب میں پانچویں مشیروں کے عہدے پر ہو چکے ہیں۔ آئندہ مالی بجٹ 2019ء کیلئے حکومت پنجاب نے سلمان شاہ کو مشیر خزانہ کے عہدے پر فائز کرنا تھا کیونکہ پنجاب میں مالیاتی ہدف پورا ہونے میں مشکلات کا سامنا تھا۔

Courtesy pulc edu pk

وزیراعلٰی پنجاب کے مشیر برائے سیاسی امور تھے

چنانچہ اکرم چودھری سے مشیر کے عہدے سے استعفٰی لیکر سلمان شاہ کو اس عہدے پر فائز کر دیا گیا جبکہ اکرم چودھری کو نئی ذمہ داری ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کر کے انہیں اسکا سربراہ بنا کر نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ ٹاسک فورس کے وزیر زراعت، وزیر خوراک اور وزیر خزانہ ممبر ہوں گے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم سیکرٹری ٹرانسپورٹ، سیکرٹری فوڈ اور سیکرٹری صنعت بھی ٹاسک فورس کے رکن ہوں گے۔

سیکرٹری زراعت، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور تمام کمشنرز کو بھی ٹاسک فورس کی رکنیت دی گئی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی آپریشن اور ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ بھی کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ واضح رہے اکرم چودھری وزیراعلٰی پنجاب کے مشیر برائے سیاسی امور تھے۔

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

فوج میں اعلٰی سطح پر تقرریاں و تبادلے

راولپنڈی۔ پاک فوج دنیا کی پروفیشنل ترین آرمی ہے۔ اس کا اعتراف عالمی برادری بھی کرتی ہے۔ اس…

8 گھنٹے
فوج میں اعلٰی سطح پر تقرریاں و تبادلے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے