بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

میرے ہموطنو! آپ کے ووٹ سے منتخب ہونیوالا ایک اور وزیراعظم گرفتار

145 Views 0 1 مہینہ
شہباز شریف نے رمضان شوگر ملز کیس کو بدنام کرنے کی سازش کیوں قرار دے دیا
Posted at 18 جولائی-2019

لاہور۔ صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف کا شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ سابق وزیراعظم کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیب کا ادارہ عمران نیازی کے ہاتھ میں آلہ کار بنا ہوا ہے۔

نیب کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے

نیب کے ادارے کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہماری حوصلے پست نہیں کئے جا سکتے۔ شاہد خاقان عباسی لاہور پہنچ رہے تھے۔ چار بجے شہباز شریف کے ساتھ پریس کانفرنس کرنا تھی۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر ایک ٹوئٹ جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے ہموطنو! آپ کے ووٹ سے منتخب ہونیوالا ایک اور وزیراعظم گرفتار! جو آپ کے ووٹ سے آئے گا، کیا یہی لاقانونیت، توہین اور ناانصافی اس کا مقدر بنے گی؟

متعلقہ خبریں

مودی تم سری نگر میں جلسہ کر کے…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول نے اسکردو میں جلسہ کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چیلنج…

1 دن

ملک ریاض 25 ارب روپے کی قسط ادا…

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے عدالت کے ذریعے بحریہ ٹاؤن سے رقم ادائیگی کیس کے پیسے مانگ لئے۔…

1 دن
ملک ریاض 25 ارب روپے کی قسط ادا کرے۔ سپریم کورٹ

نیب کی 10 نئی انکوائریز اور دو انویسٹی…

اسلام آباد۔ ایک طرف نیب کے پر کاٹ کر اختیارات محدود کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں تو…

2 دن
نیب کی 10 نئی انکوائریز اور دو انویسٹی گیشنز کی منظوری

حکومت کا نیب قانون میں ترمیم لانے کا…

اسلام آباد۔ نیب کا ادارہ مشرف دور میں حریفوں کو کنٹرول کرنے کیلئے وجود میں لایا گیا۔ بعد…

2 دن
حکومت کا نیب قانون میں ترمیم لانے کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے