بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

15-December-2019

کراچی کے مسائل پر وزیراعلٰی سندھ کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد

Tariq Tariq
346 Views 0 5 مہینے
کراچی کے مسائل پر وزیراعلٰی سندھ کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد
Posted at 5 جولائی-2019

کراچی۔ شہر قائد پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی مرکز ہے مگر بدقسمتی سے آج مسائلستان بنا ہوا ہے۔ پانی، بجلی، گیس، سڑکیں اور ٹرانسپورٹ جیسے دیگر مسائل گھمبیر شکل اختیار کر گئے ہیں۔ بدقسمتی سے پیپلز پارٹی کی حکومت نے ان مسائل کو حل کرنے کی طرف کبھی سنجیدہ توجہ نہیں دی۔ پہلی مرتبہ وزیراعلٰی سندھ نے میٹروپولیٹن کراچی کے مسائل کا ادراک کرتے ہوئے اس کے مسائل حل کرنے کیلئے اپنی صدارت میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد کی۔

Courtesy Twitter

شہر قائد کی ضرورت کا 450 ایم جی ڈی پانی موجود ہے

اجلاس میں اپوزیشن رہنما فردوس شمیم نقوی، ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن، پاک سرزمین پارٹی کے مصطفٰی کمال، اے این پی کے شاہی سید، ثروت اعجاز قادری، میئر کراچی وسیم اختر، صوبائی وزرا اور دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں شرکت کرنیوالی تمام جماعتوں کے سربراہوں کو وزیراعلٰی سندھ نے بتایا کہ شہر قائد کی ضرورت کا 450 ایم جی ڈی پانی موجود ہے۔

ٹینکر مافیا اور پانی چوروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے

تمام جماعتوں کے رہنماؤں نے پانی کے گھمبیر مسائل کو حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ اس موقع پر علیم عادل شیخ نے کہا کہ واٹر بورڈ کو ٹھیک کرنے کی سخت ضرورت ہے۔ ٹینکر مافیا اور پانی چوروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے ۔ پانی کی تقسیم سب سے بڑا ایشو ہے۔ تمام جماعتیں پانی کی چوری روکنے کیلئے حکومت سے تعاون کیلئے تیار ہیں۔

متعلقہ خبریں

سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں۔ سلیکٹد کو…

4 گھنٹے
سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

آصف زرداری کی انجیو پلاسٹی کئے جانے کا امکان

سابق آصف علی زرادری کراچی کے علاقہ کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں ان کی انجیو…

2 گھنٹے
آصف زرداری کی انجیو پلاسٹی کئے جانے کا امکان

مراد سعید کی وزارت میں مواصلات کو ایک سال میں 9 ارب…

وفاقی وزارت مواصلات کی ایک سالہ رپورٹ سینٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی میں جمع کرا دی گئی۔ مراد سعید…

18 گھنٹے
مراد سعید کی وزارت میں مواصلات کو ایک سال میں 9 ارب کا نقصان

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو معافی نہیں ملے گی۔ فیاض…

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کے…

22 گھنٹے
عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو معافی نہیں ملے گی۔ فیاض الحسن چوہان

تازہ ترین

حکومت کا پی اسی ڈی پی پلس منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پی ایس ڈی پی پلس منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ…

5 گھنٹے
حکومت کا پی اسی ڈی پی پلس منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ

موٹر سائیکل گاڑی سے کیوں ٹکرائی؟ ملزم کا شہری پر تشدد

لاہور میں گاڑی کے ساتھ موٹر سائیکل ٹکرانے پر گاڑی سوار نے موٹر سائیکل سوار کو شدید تشدد…

4 گھنٹے
موٹر سائیکل گاڑی سے کیوں ٹکرائی؟ ملزم کا شہری پر تشدد

سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں۔ سلیکٹد کو…

4 گھنٹے
سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

ڈیڑھ سالہ بچے پر کلاشنکوف سے حملہ کرنے کا الزام

شیخوپورہ میں پولیس نے ایک ہاوسنگ سوسائٹی کے مالک کی درخواست پر ڈیڑھ سالہ بچے پر کلاشنکوف سے…

4 گھنٹے
ڈیڑھ سالہ بچے پر کلاشنکوف سے حملہ کرنے کا الزام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے