بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-February-2020

تنقید کی بجائے اور کام کریں، عثمان بزدار 5 سال وزیر اعلی رہیں گے۔ فیاض الحسن

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
49 Views 0 1 مہینہ
dunya tv
Posted at 19 جنوری-2020

وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان بھی وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے بیان کے بعد وزیر اعلی پنجاب عثمان بزادار کے حق میں نکل آئے کہا کہ عثمان بزدار پر تنقید کی بجائے کوئی اور کام کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے وزیر اعلی عثمان بزدار ہی پانچ سال رہیں گے ۔ڈیڑھ سال ہو چکے ہے مزید ساڑھے تین سال عثمان بزدار ہی پنجاب کے وزیر اعلی ہوں گے

ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم بھی عثمان بزدار کی کارکردگی سے مطمئین ہیں کیونکہ عثمان بزدار کو بولنے کی کم اور کام کرنے کی زیادہ عادت ہے

ایک سوال کے جواب میں وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پنجاب میں آٹے کا کوئی بحران نہیں،کوتاہی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی ہے ْ

انکا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب نے آٹے کی قلت پر نوٹس لیا ہے ، عثمان بزدار نے صوبے کے آٹے کے بحران سے بچا لیا

واضح رہے اس سے قبل ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ عثمان بزدار درویش صفت انسان ہیں وہ دکھاوے کے عادی نہیں ،عثمان بزدار کردار کا نام ہے اس سے پہلے والے اداکار تھے

متعلقہ خبریں

کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

پشاور۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن کے شدید شور شرابے کے باوجود تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کر دی گئیں۔…

2 گھنٹے
کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

عمران خان زبان سے ملکی معیشت چلا رہے ہیں،شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ…

23 منٹ
عمران خان زبان سے ملکی معیشت چلا رہے ہیں،شہباز شریف

تمہی نے درد دیا کیا تمہیں دوا دو گے

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف پارلیمان سے…

5 گھنٹے
تمہی نے درد دیا کیا تمہیں دوا دو گے

شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد…

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کا پاکستان کی سیاست…

2 دن
شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد چودھری

تازہ ترین

والدین وکیل بیٹے سے جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی۔ بوڑھے والدین وکیل بیٹے سے اپنی جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں…

5 گھنٹے

نوازشریف کے ذاتی معالج نے آج دل کے آپریشن کی تردید کر…

لندن۔ ئی نوازشریف کے آج دل کے آپریشن کی ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے تردید کر…

4 گھنٹے

کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

پشاور۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن کے شدید شور شرابے کے باوجود تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کر دی گئیں۔…

2 گھنٹے
کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

چیئرپرسن ایف بی آر نے ٹیکس وصول کا ہدف مشکل ترین قرار…

کراچی۔ کسٹمز ہاؤس کراچی میں اسسٹنٹ کلکٹرز کی پاسنگ آؤٹ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

2 گھنٹے
چیئرپرسن ایف بی آر نے ٹیکس وصول کا ہدف مشکل ترین قرار دے دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے