بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-August-2020

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

Iqra Khan Iqra Khan
43 Views 0 6 دن
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے
Samaa TV
Posted at 31 جولائی-2020

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔

قربانی کیلئے جانور خریدنے کیلئے شیخ رشید مویشی منڈی خود گئے اور بیوپاریوں سے بھاو تاو بھی کرتے رہے۔

اس موقع پر نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نےکہا کہ بچپن سے ہی قربانی کے جانور خریدنے جارہا ہوں، ہر سال کی طرح اس سال بھی جانور خریدنے منڈی آئے ہیں، دو اونٹ خریدے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ساڑھے چار لاکھ روپے بیوپاری مانگ رہا تھا، ساڑھے تین لاکھ روپے میں سودا ہوا ہے ۔ بھاو تاو تو کرنا ہی پڑتا ہے ، میں بھی شیخ ہوں۔

رپورٹ کے مطابق شیخ رشید کے ساتھ موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے بیوپاریوں اور سیلفی کے شوقین لڑکوں کو قریب آنے سے روکنا چاہا تو شیخ رشید نے سیکیورٹی اہلکاروں کو منع کردیا۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

15 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

2 دن
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

6 دن
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

سابق معاون خصوصی تانیہ ایدروس کے استعفے کی اصل وجوہات

وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل تانیہ ایدروس کے استعفے کی اصل وجوہات سامنے آگئی…

7 دن
سابق معاون خصوصی تانیہ ایدروس کے استعفے کی اصل وجوہات

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

14 گھنٹے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

15 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

16 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

16 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے