بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

ہماری باجی چھوڑیں، علیمہ باجی کو پکڑے

Tariq Avatar
38 Views 0 2 ہفتے
ہماری باجی چھوڑیں، علیمہ باجی کو پکڑے
File Photo
Posted at 9 اکتوبر-2019

کراچی میں وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی بہن علیمہ باجی کی ملک سے باہر اتنی جائیدادیں ہیں جس کا انھوں نے خود اعتراف بھی کیا اور جرمانہ بھی ادا کیا۔ ان کے پاس پیسے کہاں سے آئے وہ پیسے عمران خان کے تھے یا شوکت خانم کے کیوں اس پر تحقیقات نہیں کی گئی کیونکہ نیب ان کے خلاف ہاتھ ڈالنے سے ڈرتا ہے۔

اعجاز جاگھرانی کے ساتھ ایسا برتاو کیا گیا جیسے وہ دہشت گرد ہو

سعید غنی کا کہنا تھا کہ فریال تالپور جن پر ابھی تک کوئی الزام ثابت نہیں ہوا نہ وہ مانی ہیں لیکن حکومت ۔کبھی کسی کی جائیداد کا الزام ان پر لگاتی ہے کبھی کسی کی جو ان کے نام پر بھی نہیں

اعجاز جاگھرانی کے گھر نیب کے چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے انھوں نے کہا ان کے ساتھ ایسا برتاو کیا گیا جیسے وہ دہشت گرد ہو۔ حکومت یہ سب ڈرامے مہنگائی ، کشمیر اور اپنی نااہلی کو چھپانے کے لیے کرتی ہے تا کہ میڈیا پکڑ دھکڑ دیکھاتا رہے اور ان معاملوں کی طرف عوام کی توجہ نہ جائے

چیئرمین نیب جاوید اقبال کے ویڈیو اسکینڈل کے حوالے سے کہا کہ اس ویڈیو پر انکوائری کیوں نہیں بٹھائی اگر خاتون جھوٹی تھی اسے سزا دی جاتی اگر چیئرمین نیب غلط تھے ان پر انکوائری بیٹھائی جاتی لیکن پی ٹی آئی انھیں اس ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کرتی ہے

متعلقہ خبریں

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

سیاسی مخالفین کی بیماری پر سیاست پی ٹی آئی نے متعارف کروائی…

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ نواز شریف کو کچھ ہوا تو اس…

18 گھنٹے

پولیس نے کپٹن صفدر کو گرفتار کر لیا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کو بھی…

23 گھنٹے

نواز شریف کے بعد آصف زرادری بھی ہسپتال منتقل

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بعد سابق صدر آصف علی زرادری کی صحت بھی خراب ہو گئی۔…

24 گھنٹے

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

55 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے