بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

14-July-2020

جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن انتقال کر گئے

Iqra Khan Iqra Khan
63 Views 0 3 ہفتے
جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن انتقال کر گئے
BOL News
Posted at 26 جون-2020

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سید منور حسن طویل علالت کے بعد 79 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔

جماعت اسلامی کے رکنِ سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے سید منور حسن کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ طویل عرصے سے علیل اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن اگست 1941 میں دہلی میں پیدا ہوئے، 1947میں وہ خاندان کے ہمراہ پہلے دہلی سے لاہور اور پھر لاہور سے کراچی پہنچے۔

سید منور حسن نے نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے طلبا سیاست کا آغاز کیا،وہ 1959 میں نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر بھی رہے۔

سید منورحسن جون 1960 میں اسلامی جمعیت طلبہ میں شامل ہوئے، 1963 میں اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے ناظم رہے، جبکہ 2009 سے 2014 تک جماعت اسلامی پاکستان کے امیر رہے۔

متعلقہ خبریں

شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت، ایسوسی ایشن سے جہانگیر ترین گروپ…

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ کا حکم امتناع…

46 منٹ
شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت، ایسوسی ایشن سے جہانگیر ترین گروپ باہر

نواز شریف کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ رہائشگاہ پر چسپاں کر دیا…

توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ رہائشگاہ پر چسپاں کر دیا…

19 گھنٹے
نواز شریف کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ رہائشگاہ پر چسپاں کر دیا گیا

افغانستان کی بھارت برآمدات واہگہ بارڈر کے ذریعے ہو گی

پاکستان نے افغان مصنوعات کی بھارت برآمدات کے لئے واہگہ بارڈر کھولنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان نے افغانستان…

23 گھنٹے
افغانستان کی بھارت برآمدات واہگہ بارڈر کے ذریعے ہو گی

کل سے لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کراچی میں کل سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخاتمے کا اعلان کردیا۔ گورنرسندھ…

3 دن
کل سے لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی

تازہ ترین

شادی کے منتظر افراد کیلئے خوشخبری، حکومت کا میرج ہال کھولنے کا…

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے میرج ہال ستمبر کے پہلے ہفتے کھولنے کا اعلان…

5 گھنٹے
شادی کے منتظر افراد کیلئے خوشخبری، حکومت کا میرج ہال کھولنے کا عندیہ

ایران نے بھارت کو چابہار ریل منصوبے سے باہر نکال دیا

ایران کی حکومت نے چابہار ریل منصوبے سے بھارت کو باہر نکال دیا ہے۔ بھارت اور ایران نے…

4 گھنٹے
ایران نے بھارت کو چابہار ریل منصوبے سے باہر نکال دیا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کیلئے نیا فیصلہ سنا دیا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر پر کرفیو اور کورونا جیسی وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون لگانے کے…

3 گھنٹے
بھارت کا کشمیریوں سے زبردستی اراضی ہتھیانے کا منصوبہ بے نقاب

سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر ضیا اللہ خان داوڑ کو کورونا وائرس کی ٹیم کے کپتان کی…

2 گھنٹے
سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے