بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

فوج حکومت کے پانچ سال رہنے کا بیان کیسے دے سکتی ہے۔ بلاول

paktv Avatar
210 Views 0 8 مہینے
Business recorder
Posted at 7 اکتوبر-2019

اسلام آباد۔ بلاول بھٹو زرداری آج راولپنڈی میں میڈیا سے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں اپوزیشن کی ممکنہ شرکت اور موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے گفتگو کر رہے تھے۔ پاک فوج کے حوالے سے وفاقی وزرا کے بیانات پر ان کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان تحریک انصاف کی نہیں بلکہ پاکستان کی فوج ہے۔ فوج غیر سیاسی ہوتی ہے۔

Courtesy FilePhoto

دھرنے سے حکومت کو گھر بھجوانے کے خلاف ہیں

آرمی چیف اگر یہ کہے کہ حکومت پانچ سال پورے کرے گی تو یہ سیاسی بیان ہے۔ ایسا بیان فوج نہیں دے سکتی اور نہ ہی آرمی چیف نے ایسا کچھ کہا ہو گا۔ نیب کی زیر حراست بیمار آصف علی زرداری کے حوصلے بلند ہیں۔ اپنے بیان پر قائم ہوں کہ موجودہ حکومت کو سال ختم ہونے پہلے گھر جانا ہو گا۔

موجودہ حکومت کو سال ختم ہونے پہلے گھر جانا ہو گا

دھرنے سے حکومت کو گھر بھجوانے کے خلاف ہیں۔ اس سے سسٹم خراب ہو گا مگر اخلاقی طور پر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں۔ فضل الرحمان پر ر”ا“ کے ایجنٹ کا الزام مضحکہ خیز ہے۔ ہم سیاست میں مذہب کارڈ کے استعمال کے بھی مخالف ہیں۔ عمران خان کا دعویٰ تھا کہ اپوزیشن احتجاج کیلئے اسلام آباد آئے گی تو ہم اسے کھانا اور کنیٹیر دیں گے۔

پی ٹی آئی موجودہ نظام کو چلنے نہیں دے رہی

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ دھرنوں سے حکومت گرے تو اس سے سسٹم خراب ہوگا۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ دھرنوں سے حکومت گرے تو اس سے سسٹم خراب ہوگا۔ مذہبی کارڈ کو استعمال کرنا بھی غلط ہے مگر پیپلز پارٹی بھی عمران خان کو سال کے اختتام تک گھر پہنچا کر دکھائے گی۔

Posted by Paktv.tv on Monday, 7 October 2019

اب اس سے بھاگ کیوں رہے ہیں۔ ساری اپوزیشن کا دعویٰ ہے کہ الیکشن دوبارہ کرائے جائیں۔ عمران خان الیکشن سے کیوں بھاگ رہے ہیں؟ ایاز صادق نے بھی دوبارہ الیکشن کرایا اور دوبارہ جیت کر لئے۔ پی ٹی آئی موجودہ نظام کو چلنے نہیں دے رہی۔ آصف زرداری بڑی جماعت کے سربراہ ہیں۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ دھرنوں سے حکومت گرے تو اس سے سسٹم خراب ہوگا۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ دھرنوں سے حکومت گرے تو اس سے سسٹم خراب ہوگا۔ مذہبی کارڈ کو استعمال کرنا بھی غلط ہے مگر پیپلز پارٹی بھی عمران خان کو سال کے اختتام تک گھر پہنچا کر دکھائے گی۔

Posted by Paktv.tv on Monday, 7 October 2019

انہیں جیل میں انسولین کیلئے فریج نہیں دیا گیا حالانکہ نیب اور جیل ڈاکٹرز نے بھی انہیں بیماری کی وجہ سے سہولیات دینے کی تجویز دی تھی مگر حکومت سیاسی مخالفت کی وجہ سے انہیں سہولت نہیں دے رہی۔ زرداری سے دشمنی اپنی جگہ مگر علاج کی سہولت تو دشمن کو بھی دی جاتی ہے۔ زرداری صاحب کی حالت ایسی ہے کہ ان کی درخواست ضمانت دی جانی چاہئے۔ زرداری اپنے نظرئیے سے کبھی نہیں بھاگے گا۔

متعلقہ خبریں

امریکی خاتون کا رحمان ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو…

امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد…

16 گھنٹے
امریکی خاتون کا رحمٰن ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو بھی دھمکی

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

1 دن
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹر یاور ایڈیشنل آئی جی کی…

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی…

2 دن
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹر یاور ایڈیشنل آئی جی کی منظوری

وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا کیسز کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاون میں سختی…

3 دن
وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

9 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

9 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

11 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

12 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے