بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

فیاض الحسن کے بیٹے کے نمبر غیر قانونی طور پر بڑھانا ثابت ہو گیا

paktv Avatar
256 Views 0 9 مہینے
Social Media
Posted at 23 ستمبر-2019

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے بیٹے فہد حسن کے انٹر میڈیٹ امتحانات میں نمبر غیر قانونی طور پر بڑھانا ثابت ہو گیا۔ چیئرمین بورڈ نے فہد حسن کا نتیجہ روک لیا۔

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے فوری بعد خبر آئی کہ فیاض الحسن کے بیٹے فہد حسن کے فزکس کے پریکٹیکل نمبر غیر قانونی طور پر بڑھائے گئے ہیں۔ جس کی صوبائی وزیر نے فوری تردید کر دی تھی۔

فیاض الحسن نے کہا تھا کہ چیئرمین راولپنڈی بورڈ کے لئیے ان کے بھائی ریاض الحسن بھی امیدوار تھے مگر وزیر تعلیم راجہ یاسر ہمایوں اس بات کے گواہ ہیں کہ انہوں نے سگے بھائی کی بھی سفارش نہیں کی تھی۔

نمبر کیسے بڑھائے گئے

اس خبر کے سامنے آنے پر چیئرمین راولپنڈی بورڈ ڈاکٹر غلام دستگیر نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال کے پرنسپل غلام محمد جھگر کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دی۔ اس کمیٹی کی رپورٹ سامنے آ گئی۔

تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق فہد حسن کے فزکس میں پریکٹیکل نمبر 14 سے بڑھا کر 30 کئیے گئے جس میں سربراہ نگران امتحانات ایسوسی ایٹ پروفیسر سلیم رمضان کی بدنیتی شامل ہے۔
چیئرمین راولپنڈی بورڈ نے فوری طور پر سلیم رمضان کو معطل کر دیا ہے۔

چیئرمین بورڈ نے فہد حسن کا نتیجہ روک لیا ہے اور کہا کہ قانونی مشاورت کے بعد فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کا نتیجہ جاری ہوگا۔
یاد رہے کہ پہلے نتیجے کے مطابق فہد حسن نے 789 نمبرز حاصل کئیے تھے۔

متعلقہ خبریں

امریکی خاتون کا رحمان ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو…

امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد…

17 گھنٹے
امریکی خاتون کا رحمٰن ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو بھی دھمکی

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

1 دن
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹر یاور ایڈیشنل آئی جی کی…

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی…

2 دن
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹر یاور ایڈیشنل آئی جی کی منظوری

وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا کیسز کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاون میں سختی…

4 دن
وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

10 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

10 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

12 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

13 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے