بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

فردوس عاشق اعوان دوا کا ری ایکشن ہونے پر پمز ہسپتال منتقل

83 Views 0 2 ہفتے
فردوس عاشق اعوان دوا کا ری ایکشن ہونے پر پمز ہسپتال منتقل
Posted at 9 جولائی-2019

اسلام آباد۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان پیشے کے اعتبار سے ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہیں۔ اپوزیشن اور حریف جماعتوں کو مفت مشورے دینے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی مگر خود اپنی صحت سے غفلت برتنا انہیں مہنگا پڑ گیا۔

Courtesy Geo Tv

ڈاکٹر صاحبہ کو الرجی کی بھی شکایت ہے

پمز ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر صاحبہ کو الرجی کی بھی شکایت ہے۔ گلے کی تکلیف پر ڈاکٹر صاحبہ نے ہیوی اینٹی بائیوٹک گولی کھا لی جس کی وجہ سے طبیعت ناساز ہونے پر انہیں پمز ہسپتال داخل کروانا پڑا۔

ان کے تمام ضروری ٹیسٹ بھی لے لئے گئے

ڈاکٹرز نے انہیں 24 گھنٹے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ان کے تمام ضروری ٹیسٹ بھی لے لئے گئے ہیں۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس کے دوران ان کی طبیعت بگڑی جس پر انہیں فوری پمز ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

متعلقہ خبریں

جیل سے اے سی، ٹی وی ہٹانے کی…

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکہ میں اتحاد…

9 گھنٹے
وزیراعظم عمران خان کا کیپٹل ارینا ون میں امریکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ

گٹر سے روٹی تلاش کرنے والے لوگ

کچھ لوگ گٹر کو صاف خرکے اپنا اور اپنے بچوں کے لیے حلال رزق تلاش کرتے ہیں لیکن…

16 گھنٹے

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

16 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے…

لندن۔ بورس جوہانسن کو نیا برطانوی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ وہ بدھ کو اپنے عہدے کا…

16 گھنٹے
نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے اخراج یا برقرار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے