بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

سرحد پار جنگ پاکستان کے لئے خطرہ ہے۔ بلاول بھٹو

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
54 Views 0 2 مہینے
پیپلزپارٹی کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مشروط حمایت کا اعلان
dunya news
Posted at 6 جنوری-2020

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے حملے کے بعد خطے میں ایک خوفناک صورتحال قائم ہو چکی ہے

سرحد پار ایک اور جنگ پاکستان کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،آرمی ایکٹ کے قوانین کے مطابق فیصلے کرنے چاہیں،

ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مطالبہ ہے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد ہو اور آرمی ایکٹ میں ترمیم جمہوری طریقے سے پاس ہو

انہوں نے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پارلیمنٹ کو اہمیت دے،اگر جمہوری طریقہ نہ اپنایا گیا تو موجودہ حکومت پر سوال اٹھیں گے ۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان مسلم لیگ ن سے اس حوالے سے رابطہ کیا ہے ن لیگ نے جلد جواب دینے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ قانون سازی ہمیشہ کےلئے ہوتی ہے،نوٹیفکیشن میں جو غلطی ہوئی وہ اب نہیں ہونے دیں گے

متعلقہ خبریں

بھارتی وزیراعظم کا نظریہ عمران خان سے شکست کھا گیا

وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مودی کا…

1 گھنٹہ
بھارتی وزیراعظم کا نظریہ عمران خان سے شکست کھا گیا

احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نارووال سپورٹس کمپلیکس کیس میں احسن اقبال اور ایل این جی کیس میں شاہد…

22 گھنٹے
احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی ضمانت میں‌ توسیع سے انکار کر دیا

پنجاب کابینہ کی جانب سے نوازشریف کی ضمانت میں‌ توسیع سے انکار کر دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت…

23 گھنٹے
پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی ضمانت میں‌ توسیع سے انکار کر دیا

ٹرمپ کیلئے بھارت سے مسئلہ کشمیر اٹھانےکا سنہری موقع ہے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس بھارت کے ساتھ…

1 دن
بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا نوٹس لے، شاہ محمود

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

3 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

3 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

3 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

3 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے