بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

کرپشن کرنے والوں کو فوج کا ڈر ہوتا ہے، وزیراعظم

Iqra Khan Iqra Khan
77 Views 0 2 مہینے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 15روپے کم کرنے کا اعلان
the news
Posted at 14 فروری-2020

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو کرپشن کرتے ہیں انہیں فوج کا ڈر ہوتا ہے. ملٹری ایجنسیز کو پتا ہوتا ہے کہ کون کیا کررہا ہے.

وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ہرجگہ کارٹیل ہے جو اشیا کی قیمتوں کو اپنی مرضی سے کنٹرول کرتا ہے۔ اس معاملے میں مسابقتی کمیشن اپنا کردارادا کرنے میں ناکام رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آٹا بحران سے متعلق ابتدائی رپورٹ میں جہانگیر ترین اورخسرو بختیارکا نام نہیں۔ بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ نہیں کر سکتے۔ بجلی کی قیمت کے معاملے میں آئی ایم ایف سے معاملات طے پا جائیں گے۔

وزیراعظم نے کہا کہ جوکرپشن کرتے ہیں انہیں فوج کا ڈر ہوتا ہے، لیکن میں نہ کرپٹ ہوں اور نہ پیسے بنا رہا ہوں۔ ملٹری ایجنسیز کو پتا ہوتا ہے کون کیا کررہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہئے۔

متعلقہ خبریں

شیخ رشید کی عمران خان اور ترین کے تعلقات میں اونچ نیچ…

اسلام آباد۔ ایف آئی اے کی آٹا اور چینی رپورٹ آنے کے بعد نہ صرف وفاقی کابینہ میں…

8 گھنٹے
شیخ رشید کی عمران خان اور جہانگیر ترین کے تعلقات میں اونچ نیچ کی تصدیق

فخرامام نے وفاقی وزیر غذائی تحفظ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سید فخر امام نے وفاقی وزیر غذائی تحفظ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے جبکہ ایم کیو…

1 دن
فخرامام نے وفاقی وزیر غذائی تحفظ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری اپنے عہدے سےمستعفی ہو گئے

آٹا و چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ جاری ہونے کے بعد وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے…

2 دن
وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری اپنے عہدے سےمستعفی ہو گئے

کابینہ میں تبدیلی، خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل، خالد مقبول کا استعفیٰ…

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردو بدل کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک اور تحقیق خسرو…

2 دن
خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل اور خالد مقبول کا استعفیٰ منظور

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

2 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

3 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

4 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

4 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے