بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

کورونا سے نمٹنے کیلئے 8 ارب روپے جاری، وزیر اعلیٰ پنجاب

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
41 Views 0 1 ہفتہ
پنجاب بھر میں شاپنگ مالز بند کرنے کا اعلان
Global Village Space
Posted at 20 مارچ-2020

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 96 ہو گئی ہے۔ جن میں سے 76 زائرین ہیں، لاہور میں 15 گجرات میں 3، جہلیم میں ایک اور ارولپنڈی میں ایک مریض موجود ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تفتان سے 1200 زائرین ملتان پہنچے ہیں جن کو قرنطینہ سنٹر میں رکھا گیا ہے۔ فنانس ڈیپارٹمنٹ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے انتظامات کرنے کیلئے 8 ارب روپے جاری کر دیئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایکسپو سنٹر لاہور میں 1000 بیڈ پر مشتمل فیلڈ اسپتال بھی قائم کیا جا رہا ہے۔ علاوہ ازیں ہوٹلوں میں بھی قرنطینہ سنٹرز بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ پنجاب کے 36 اضلاع میں عوام کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے صوبائی وزرا کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ڈاکٹرز کو درپیش مسائل کے حل کیلئے وزیر قانون کی نگرانی میں ایک کمیٹی قائم کی جا رہی ہے۔ روزانہ اجرت حاصل کرنے والے مزدوروں اور عارضی نوکریوں پر موجود افراد کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

علاوہ ازیں تفتان سے سب سے پہلے زائرین بلوچستان آئے جس کیلئے صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہین کہ انہوں نے ہمارے زائرین کو خیر و عافیت سے ہم تک پہنچایا۔ انہوں نے زائرین کا بہت خیال رکھا ہے۔ اس کیلئے بلوچستان کی حکومت کو 1 ارب دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب کی حکومت نے چیف منسٹر فنڈز قائم کرنے کا فیصلہ کیا جس میں مخیر افراد کورونا وائرس کے مریضوں کی مدد کیلئے اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

4 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

مساجد پر پابندی نہیں چاہتے، عوام کو قائل کرنے کی ضرورت، شاہ…

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اجتماعات کے معاملے پرعوام کوذہنی طورپرقائل کرنے کی ضرورت ہے۔…

3 دن
مساجد پر پابندی نہیں چاہتے، عوام کو قائل کرنے کی ضرورت، شاہ محمود

شاہ محمود قریشی سندھ حکومت سے متاثر

پاکستان تحریک انصاف کے نائب کپتان اور وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی…

5 دن
شاہ محمود قریشی سندھ حکومت سے متاثر

معیشت کی تباہی کورونا سے بھی بڑا خطرہ ہے، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں…

5 دن
معیشت کی تباہی کورونا سے بھی بڑا خطرہ ہے، شہباز شریف

تازہ ترین

کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

کینیڈا کی خاتون اول صوفی ٹروڈو نے کورونا وارس کو شکست دے دی ہے اور وہ مکمل صحتیاب…

5 گھنٹے
کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

4 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔…

4 گھنٹے
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

حکومت کا ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران…

3 گھنٹے
حکومت کا ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے