بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

پاکستان پوسٹ میں اربوں روپے کی بے ضابطگی سامنے آ گئی

Iqra Khan Iqra Khan
79 Views 0 1 مہینہ
پاکستان پوسٹ میں اربوں روپے کی بے ضابطگی سامنے آ گئی
ProPakistani, The Nation
Posted at 17 جولائی-2020

وفاقی وزیر مراد سعید کی وزارت پاکستان پوسٹ میں بھی مبینہ سکینڈل سامنے آ گیا ہے۔

پاکستان پوسٹ میں مبینہ میگا اسکینڈل سامنے آ گیا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اربوں روپے کی سنگین بے ضا بطگی کی نشاندہی کر دی ہے۔

مراد سعید کی وزارت پر نجی بینک کو بغیر ٹینڈر کے 118 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا کنٹریکٹ دینے کا الزام سامنے آیا ہے۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اس حوالے سے نیب کو بھی خط لکھ دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اس کانٹریکٹ کو منسوخ کروایا جائے۔

دوسری جانب ترجمان پاکستان پوسٹ نے محکمہ ڈاک (پاکستان پوسٹ) میں بھرتیوں سے متعلق گزشتہ کئی ہفتوں سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے کی جانب سے بھرتیوں کے حوالہ سے نہ تو کوئی اشتہار جاری کیا گیا نہ ہی پابندی کے باعث اس وقت ادارے میں بھرتی کا عمل جاری ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر تشہیر کی جانے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے لہٰذا عوام کو ایسی بے بنیاد خبروں پر کان دھرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

ترجمان نے کہا کہ عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ بھرتیوں کے حوالہ سے تشہیر کی جانے والی ایسی غلط، جعلی اور بے بنیاد خبروں پردھیان نہ دیں اور اس سلسلہ میں کسی کے جھانسے میں نہ آئیں تاکہ انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے