بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

پیپلز پارٹی کا ہنگامہ اجلاس کل طلب, آرمی ترامیم ایکٹ پر فیصلہ ہوگا

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
75 Views 0 2 مہینے
pppp
Posted at 4 جنوری-2020

پاکستان پیلپز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے ،اجلاس کراچی میں منعقد کیا جائے گا

واضح رہے کہ اجلاس میں قمر الرمان قائرہ،راجہ پرویز اشرف،یوسف رضا، رحمان ملک،شریں رحمان شرکت کریں گےجبکہ پیپلز پارٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین بلاول بھٹو کریں گے

اجلاس میں قومی اسمبلی میں پیش ہونے والے آرمی کے ترامیم بل پر مشاورت کی جائے گی،اس سے قبل پیپلز پارٹی کی جانب سے مشروط حمایت کا اعلان کیاگیا ہے

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے منعقد کیے جانے والے اجلاس میں ن لیگ کے آرمی ترامیم ایکٹ پر کیے جانے والے فیصلوں پر بھی بحث کی جائے گی

متعلقہ خبریں

شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد…

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کا پاکستان کی سیاست…

35 منٹ
شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد چودھری

رحمان ملک کا مقبوضہ کمشیر کے موضوع پر فلم بنانے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمان ملک نے مقبوضہ کمشیر کے موضوع پر فلم بنانے کا…

20 منٹ
رحمان ملک کا مقبوضہ کمشیر کے موضوع پر فلم بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم کا ہر ماہ 80 ہزار لوگوں کو بلا سود قرضے دینے…

وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہےکہ کوشش ہے پاکستان کو فلاحی ریاست بنائیں۔ امیر اورغریب میں فاصلہ بڑھتا رہا…

19 گھنٹے
وزیراعظم کا ہر ماہ 80 ہزار لوگوں کو بلا سود قرضے دینے کا اعلان

سابق اٹارنی جنرل انور منصو نےعدلیہ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے متنازع بیان پر سپریم کورٹ میں تحریری معافی نامہ…

20 گھنٹے
سابق اٹارنی جنرل انور منصو نےعدلیہ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

تازہ ترین

چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم دے…

5 گھنٹے
چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

4 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

4 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

3 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے