بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-July-2020

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹر یاور ایڈیشنل آئی جی کی منظوری

Iqra Khan Iqra Khan
102 Views 0 1 مہینہ
لاہور میں نیا شہر بسانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی کا قیام
Daily Times
Posted at 5 جون-2020

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی پوسٹ کی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے منشور اور وعدے کے مطابق ہم نےجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی پولیس کی آسامیاں تیار کرلی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جلد ان پوسٹس پر آفیسرز کی تعیناتی کر دی جائےگی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے یہ افسران اپنے فرائض انجام دینا شروع کردیں گے۔ اب جنوبی پنجاب کے عوام کو اپنے مسائل کے حل کیلئے لاہور آنے کی ضرورت نہیں ہو گی بلکہ ان کا اپنا سنٹر ہو گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار عثمان بزدار نے اسے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے ایک بڑا اور اہم قدم قرار دیا۔

متعلقہ خبریں

علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

وفاقی وزیر علی زیدی نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

4 گھنٹے
علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کردی

عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر…

وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ…

15 گھنٹے
عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر دیا

چوہدری شجاعت نے فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اہم انکشافات کر…

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے حوالے سے اہم…

17 گھنٹے
چوہدری شجاعت نے فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اہم انکشافات کر دیئے

مراد سعید کو تقریر کے دوران شازیہ مری نے ہیڈ فون دے…

وفاقی وزیر مواصلاحات مراد سعید کی عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی پر تقریر کے دوران پیپلزپارٹی کے…

2 دن
مراد سعید کو تقریر کے دوران شازیہ مری نے ہیڈ فون دے مارا

تازہ ترین

آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز…

ترک صدر رجب طیب اردوان نے تاریخی اہمیت کی حامل اور یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں…

5 گھنٹے
آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز ادا کی جائے گی

علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

وفاقی وزیر علی زیدی نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

4 گھنٹے
علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کردی

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

13 گھنٹے
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پر…

14 گھنٹے
پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پرجواب دیدیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے