بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

ایران میں امریکی سفارت خانہ ہے یا نہیں، عامر لیاقت کو ٹویٹ مہنگا پڑگیا

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
60 Views 0 2 مہینے
social media
Posted at 7 جنوری-2020

ایران میں امریکی سفارت خانہ ہے یا نہیں، عامر لیاقت کو ٹویٹ مہنگا پڑگیا

تفصیلا ت کے مطابق ایران اور امریکہ کے آپس میں سفارتی تعلقات کئی دہائیوں سے بند ہو چکے ہیں

لیکن عامر لیاقت خود کو نالج کا سمندر سمجھنے ہیں انہیں علم بھی نہیں کہ امریکہ کا ایران میں سفارتخانہ ہے ہی نہیں۔

دونوں ممالک کے سفارتخانہ 1979 سے قبل ہوا کرتے تھے لیکن 1979 میں دونوں ممالک نے سفارتی تعلقات ختم کرتے ہوئے سفارتخانے بند کر دئیے

ممبر نیشنل اسمبلی عامر لیاقت نے دونوں ممالک کے سفارتخانوں کے متعلق کہا کہ جنگ کی باتیں ہو رہی ہیں لیکن دونون ممالک کے سفارتخانے ابھی بھی چل رہے ہیں

دوسری جانب جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین آج ان کے آبائی شہر کرمان میں کر دی گئی ہے

بغداد ائیر پورٹ پر امریکی حملے سے ایرانی جنرل کی ہلاکت کے بعد ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا تھا

امریکہ اور ایران کے درمیان حالات کشیدہ ہوتے جارہے ہیں ایران کی جانب سے امریکہ کو بدلہ لینے کی دھمکیاں بھی دی گئی ہیں

متعلقہ خبریں

بھارتی وزیراعظم کا نظریہ عمران خان سے شکست کھا گیا

وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مودی کا…

1 گھنٹہ
بھارتی وزیراعظم کا نظریہ عمران خان سے شکست کھا گیا

احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نارووال سپورٹس کمپلیکس کیس میں احسن اقبال اور ایل این جی کیس میں شاہد…

23 گھنٹے
احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی ضمانت میں‌ توسیع سے انکار کر دیا

پنجاب کابینہ کی جانب سے نوازشریف کی ضمانت میں‌ توسیع سے انکار کر دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت…

23 گھنٹے
پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی ضمانت میں‌ توسیع سے انکار کر دیا

ٹرمپ کیلئے بھارت سے مسئلہ کشمیر اٹھانےکا سنہری موقع ہے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس بھارت کے ساتھ…

1 دن
بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا نوٹس لے، شاہ محمود

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

3 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

3 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

3 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

2 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے