بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

آل انجمن تاجران پاکستان نے 13 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا

Tariq Tariq
394 Views 0 4 مہینے
آل انجمن تاجران پاکستان نے 13 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا
Posted at 11 جولائی-2019

اسلام آباد۔ وفاقی بجٹ میں حکومت نے شاید ہی کوئی ایسا شعبہ محفوظ رہا ہے جس پر ٹیکس نہیں لگایا۔ تاجر برادری ظالمانہ ٹیکس لگائے جانے پر سراپا احتجاج ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ وہ فکس ٹیکس دینے کیلئے تیار ہیں۔ ان کی جانب سے سی این سی آئی نمبر کی شق ختم کرنے سے بھی وزیراعظم نے انکار کر دیا ہے۔

Courtesy Samaa

اگر مطالبات نہ مانے گئے تو ہر صنعت کو بند کر کے چابیاں ڈی چوک میں حکومت کے حوالے کریں گے

آل انجمن تاجران پاکستان کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات بہت ہو گئے۔ اب 13 جولائی کو ملک گیر ہڑتال ہو گی۔ صدر انجمن تاجران کاشف چودھری کا کہنا ہے کہ اگر مطالبات نہ مانے گئے تو ملک کی ہر صنعت کو بند کر کے چابیاں ڈی چوک میں حکومت کے حوالے کریں گے کہ وہ خود یہ نظام چلا لے۔

آل انجمن تاجران پاکستان نے یہ فیصلہ چاروں صوبوں کی اپنی تاجران تنظیموں کی مشاورت کے بعد کیا ہے۔ واضح رہے حکومتی معاشی ٹیم نے تاجر برادری سے کہا کہ اب ٹیکس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ البتہ حکومت تاجروں کی جائز شکایات کا ازالہ ضرور کرے گی مگر فوری ایسا کرنا ممکن نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

شہباز شریف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نہ رہے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سے استعفی منظور کر لیا…

2 گھنٹے

نواز شریف کو ہاتھ لگانا اور چومنا منع ہیں۔ شہباز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس میں بیٹے حسین نواز کے پاس ٹہرے…

4 گھنٹے

کیا نواز شریف واقعی بیمار ہیں، تصاویر میں تو جوان نظر آئے۔…

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر دیکھ کر…

21 گھنٹے

نواز شریف فیصلے پر اپیل کرتے تو عدالت رد کر دیتی۔ فروغ…

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ حکومت اگر عدالت کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے…

1 دن

تازہ ترین

عدالت کے فیصلے پر نواز شریف باہر گئے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرہ کرنے سے روک دیا اور…

3 گھنٹے

قدیم انسانی دانتوں میں سوراخ کا معمہ حل ہو گیا

ترکی نے 8 ہزار سال پرانے انسانی دانتوں میں سوراخ کا کھوج لگا لیا۔ ماہرین کے مطابق ترکی…

2 گھنٹے

مسکین بچی زیادتی کے بعد قتل

خیبر پختونخواہ کے پہاڑی علاقے پیواڑ میں بن ماں کی 5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل…

1 گھنٹہ

سرکاری ملازمین پر فیس بک اور واٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی…

ملک بھر میں سرکاری ملازم سوشل میڈیا، فیس بک، واٹس ایپ اور یوٹیوب استعمال نہیں کر سکیں گے۔…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے