بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

شاہ محمود قریشی سندھ حکومت سے متاثر

Tariq Tariq
39 Views 0 5 دن
شاہ محمود قریشی سندھ حکومت سے متاثر
Dunya
Posted at 25 مارچ-2020

پاکستان تحریک انصاف کے نائب کپتان اور وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت سندھ کے کورونا کے حوالے سے اقدامات سے بہت متاثر ہیں۔

سندھ حکومت کی تعریف کرنے سے وہ چھوٹے نہیں ہوجائیں گے

وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر تمام سیاسی جماعتوں کے ویڈیو پارلیمانی اجلاس سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سندھ حکومت کی تعریف کرنے سے وہ چھوٹے نہیں ہوجائیں گے۔ سیاست کو بہت وقت پڑا ہے۔

عمران خان کی سوچ تھی کہ کرونا پر تمام جماعتوں سے بات چیت اور مشاورت ہونی چاہیے مگر ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو کی جانب سے واک آؤٹ کرنے سے اس بیٹھک کا آغاز اچھا نہیں تھا مگر خوشی ہے کہ اختتام اچھا ہو رہا ہے۔

کورونا اس وقت پوری دنیا کا مسئلہ ہے جس کا ہم سب نے اتفاق اور ملکر مقابلہ کرنا ہے۔ پاکستان میں 78 فیصد مریض ایران اور 17 فیصد دیگر ممالک سے ائے۔

متعلقہ خبریں

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

4 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

مساجد پر پابندی نہیں چاہتے، عوام کو قائل کرنے کی ضرورت، شاہ…

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اجتماعات کے معاملے پرعوام کوذہنی طورپرقائل کرنے کی ضرورت ہے۔…

3 دن
مساجد پر پابندی نہیں چاہتے، عوام کو قائل کرنے کی ضرورت، شاہ محمود

معیشت کی تباہی کورونا سے بھی بڑا خطرہ ہے، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں…

5 دن
معیشت کی تباہی کورونا سے بھی بڑا خطرہ ہے، شہباز شریف

کورونا وائرس ٹیسٹ عام افراد کیلئے مفت کئے جائیں، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ…

6 دن

تازہ ترین

کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

کینیڈا کی خاتون اول صوفی ٹروڈو نے کورونا وارس کو شکست دے دی ہے اور وہ مکمل صحتیاب…

4 گھنٹے
کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

4 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔…

3 گھنٹے
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

خوشخبری، حج ضرور ہو گا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے حج 2020 متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو…

10 گھنٹے
خوشخبری، حج ضرور ہو گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے