بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

سمیع ابراہیم کے بعد فواد چوہدری نے مبشر لقمان کو بھی پیٹ ڈالا

Sana Ullah Sana Ullah
73 Views 0 2 مہینے
pakistantoday
Posted at 5 جنوری-2020

پاکستان کے معروف سیاست دان محسن لغاری کے بیٹے کی شادی پر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سنیئر صحافی اور اینکرپرسن مبشر لقمان کو تھپڑ رسید کر دیا

واضح رہے کہ محسن لغاری کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں صحافیوں اور سیاست دانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،تقریب کے موقع پر فواد چوہدری نے مبشر لقمان کو تھپڑ مار دیا

یاد رہے کہ تقریب میں جب مبشر لقمان اور فواد چوہدری کا آمنا سامنا ہوا تو فواد چوہدری اشتعال میں آگئے

twitter

واضح رہے کہ محسن لگاری کے بیٹے کی شادی میں ناخوشگوار واقعے پر متعدد صحافیوں کی جانب سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے

دوسری جانب سینئر صحافی اور اینکر پرسن مبشر لقمان کی جانب سے فواد چوہدری پر الزام لگایا تھا کہ شیخ رشید اور دیگر سیاست دانوں کی طرح فواد چوہدری کی ویڈیو بھی جلد منظر عام پر آئے گی

متعلقہ خبریں

شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد…

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کا پاکستان کی سیاست…

26 منٹ
شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد چودھری

رحمان ملک کا مقبوضہ کمشیر کے موضوع پر فلم بنانے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمان ملک نے مقبوضہ کمشیر کے موضوع پر فلم بنانے کا…

11 منٹ
رحمان ملک کا مقبوضہ کمشیر کے موضوع پر فلم بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم کا ہر ماہ 80 ہزار لوگوں کو بلا سود قرضے دینے…

وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہےکہ کوشش ہے پاکستان کو فلاحی ریاست بنائیں۔ امیر اورغریب میں فاصلہ بڑھتا رہا…

19 گھنٹے
وزیراعظم کا ہر ماہ 80 ہزار لوگوں کو بلا سود قرضے دینے کا اعلان

سابق اٹارنی جنرل انور منصو نےعدلیہ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے متنازع بیان پر سپریم کورٹ میں تحریری معافی نامہ…

20 گھنٹے
سابق اٹارنی جنرل انور منصو نےعدلیہ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

تازہ ترین

چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم دے…

5 گھنٹے
چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

4 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

4 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

3 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے