بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-February-2020

کہیں بنگلہ دیش کی طرح سندھو دیش نہ بن جائے، بلاول بھٹو

Tariq Tariq
242 Views 0 5 مہینے
Posted at 12 ستمبر-2019

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کل بنگلہ دیش بنا تھا، ایسا نہ ہو سندھو دیش اور پختونستان بن جائے، حکومت اگر غیر آئینی کام کرتی جائے گی تو ہر بار ہم برداشت نہیں کرے گے۔

حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ برداشت کی حد ہوتی ہے۔ کیا کراچی کو اسلام آباد والے چلائیں گے، اب وقت ا گیا ہے کہ حکومت گھر جائے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا حالیہ بیان وفاقی وزیر قانون کے اس بیان کے تناظر میں آیا جس میں فروغ نسیم نے کراچی پر قبضہ کرنے کی بات کی تھی۔

وفاقی وزیر قانون نے کہا تھا کہ کراچی کے حالات ابتر ہوتے جا رہے ہیں۔ اسے وفاق کے کنٹرول میں لانے کے لئیے سپریم کورٹ بھی جائے گے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری نے اٹھارویں ترمیم کی اور وزیراعظم عمران خان سمجھتے ہیں کہ اس ترمیم سے وفاق دیوالیہ ہوا ہے۔ نااہل حکومت ٹیکس اکھٹا نہیں کر پا رہی اور الزام دوسروں پر عائد کرتی ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ کی گیس پورے ملک میں استعمال ہو رہی ہے۔ مگر پھر بھی کراچی پر حملے کی باتیں کی جاتی ہیں۔ ملک کو جمہوریت سے آمریت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ کٹھ پتلی حکومت نے آئین پر حملہ کیا۔ نااہلی سے عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے دبا دیا گیا

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

9 گھنٹے
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

افسران کو سیاسی خاندان کی خدمات پر ترقی نہیں ملے گی، فردوس…

وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سول سروسز…

12 گھنٹے
افسران کو سیاسی خاندان کی خدمات پر ترقی نہیں ملے گی، فردوس عاشق

مولانا فضل الرحمان کس بات پر اپوزیشن پر برس پڑے؟

چارسدہ۔ جے یو آئی ایف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چارسدہ میں میں ختم نبوت کانفرنس سے…

1 دن
مولانا فضل الرحمان کس بات پر اپوزیشن پر برس پڑے؟

آٹا، چینی مہنگا ہونے میں حکومت کی کوتاہی ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں کہ آٹا، چینی مہنگا ہونے میں حکومت کی…

2 دن
آٹا، چینی مہنگا ہونے میں حکومت کی کوتاہی ہے، عمران خان

تازہ ترین

وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر وفاقی وزیرداخلہ…

8 گھنٹے
وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

حبیب بینک لمیٹڈ نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حبیب بینک لمیٹڈ کی…

9 گھنٹے
حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

9 گھنٹے
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

حکومت پنجاب نے خفیہ دستاویزات اور معلومات کو لیک کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر…

10 گھنٹے
پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے