بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

کوئی کچھ کر لے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار ہی رہے گے

50 Views 0 1 ہفتہ
Posted at 11 ستمبر-2019

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل کا کہنا ہے کہ کسی کو عثمان بزدار کے بال اچھے نہیں لگتے, کسی کو شکل یا بات کرنے کا طریقہ کار، سب جان لے پانچ برس تک وزیر اعلیٰ پنجاب وہی رہے گے جسے پارٹی چھوڑنی ہے چھوڑ دے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستان تحریک انصاف کے کچھ لوگ بھی وزیر اعلی پر تنقید کر رہے ہیں انہیں کہوں گا پارٹی چھوڑنی ہے تو چھوڑ دے کیونکہ وزیر اعلی تبدیل نہیں ہونے والے۔

شہباز گل نے کہا کہ پولیس اصلاحات بہت مشکل کام ہے مگر یہ کام ضرور ہوگا۔ ریجنل اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سے حلف نامہ لے رہے ہیں کہ کسی قسم کا کوئی ٹارچر سیل نہ ہو۔ ایک آزاد بورڈ بنایا جا رہا ہے ایسا نہیں ہوگا کہ پولیس تشدد کرے اور تحقیقات بھی پولیس کرے۔

آزاد بورڈ میں استاد اور صحافی بھی شامل ہوں گے جو مستقبل میں ایسے واقعات کی تحقیقات کرے گا۔ پنجاب پولیس میں سب سے زیادہ جعلی مقدمات درج ہوتے ہیں۔ اصلاحات پر کام شروع ہو رہا ہے جلد نئی پنجاب پولیس دیکھے گی۔

متعلقہ خبریں

سابق ڈی جی پارکس کے گھر سے خزانہ نکل آیا

کراچی کے سابق ڈائریکٹر جنرل پارکس لیاقت قائم خان کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ نکل…

52 منٹ

فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔ وزیر داخلہ کی پیش گوئی

کوئٹہ۔ وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

4 گھنٹے
فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔ وزیر داخلہ کی پیش گوئی

وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی زد میں کون آنیوالا ہے

اسلام آباد۔ وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی آوازیں ایک مرتبہ پھر آنے لگی ہیں۔ وزیراعظم کے دورہ امریکہ…

5 گھنٹے
وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی زد میں کون آنیوالا ہے

نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا ۔

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو آمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے کے الزام پر نیب نے اسلام…

1 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے