بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

کراچی بارش، شاہد آفریدی نے بھی استعفیٰ مانگ لیا

66 Views 0 2 ہفتے
Posted at 11 اگست-2019

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کراچی میں بارشوں کے بعد شہریوں کی ہلاکتوں پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے استعفی کا مطالبہ کر دیا۔

شاہد آفریدی نے ٹویٹ کیا اور ‘ہومیو پیتھک’ استعفٰے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہومیو پیتھک اس لئیے کہ شاہد آفریدی نے جو ٹویٹ کیا اس میں کسی پارٹی کا زکر نہیں اور یہ بھی ظاہر ہی نہیں ہو رہا کہ انہوں نے مئیر کراچی یعنی پاکستان متحدہ موومنٹ سے مطالبہ کیا ہے یا پیپلز پارٹی سے جن کی کراچی سمیت پورے سندھ میں حکومت ہے۔ یاد رہے کہ ایم کیو ایم کا وفاق میں پی ٹی آئی سے الحاق ہے۔

Twitter

شاہد آفریدی نے لکھا کہ پاکستان کو چلانے والا شہر کراچی خود پانی میں ڈوب رہا ہے۔ اگر ہو سکے تو، ہے تو مشکل کام ان کے لئیے استعفی دے دینا لیکن اگر استعفی دے دے تو شہر کراچی اور ملک کے لئیے اچھا ہو گا۔ کوئی نئی سوچ ٹیکنیکل اور پروفیشنل لوگوں کو کراچی کی زمے داری دے دینی چاہیے۔

متعلقہ خبریں

مودی تم سری نگر میں جلسہ کر کے…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول نے اسکردو میں جلسہ کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چیلنج…

1 دن

حکومت کا نیب قانون میں ترمیم لانے کا…

اسلام آباد۔ نیب کا ادارہ مشرف دور میں حریفوں کو کنٹرول کرنے کیلئے وجود میں لایا گیا۔ بعد…

2 دن
حکومت کا نیب قانون میں ترمیم لانے کا فیصلہ

قائمہ کمیٹی نے سول پروسیجر ترمیمی بل منظور…

اسلام آباد۔ بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے۔ پی ٹی آئی حکومت کو قائم ہوئے ایک سال…

2 دن
قائمہ کمیٹی نے سول پروسیجر ترمیمی بل منظور کر لیا

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں…

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے