بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-May-2019

ڈاکٹر ثانیہ نشتر وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے غربت مٹاؤ مہم مقرر

62 Views 0 1 ہفتہ
ڈاکٹر ثانیہ نشتر وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے غربت مٹاؤ مہم مقرر
Posted at 15 مئی-2019

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی نے اقتدار میں آنے سے پہلے غریبوں کو نوازنے کیلئے بے شمار وعدے کر رکھے تھے۔ اب انہیں پورا کرنے کیلئے انہیں ایک ایسی شخصیت کی ضرورت تھی جو اس شعبے میں کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتی ہو۔ ان کیلئے ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے بہتر کوئی نہیں ہو سکتا تھا۔

وفاقی کابینہ میں ایک اور رکن کا اضافہ ہو گیا ہے

انہیں وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و غربت مٹاؤ مہم مقرر کر دیا تھا۔ یوں وفاقی کابینہ میں ایک اور رکن کا اضافہ ہو گیا ہے۔ ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وہ بینظیر انکم سپورٹس فنڈ کی بھی سربراہ ہوں گی۔ عہدے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے سے پہلے ان کی وزیراعظم عمران خان سے طویل ملاقات ہوئی۔

واضح رہے حکومت نے احساس پروگرام اور بینظیر انکم سپورٹس فنڈز کو نہ صرف جاری رکھنے بلکہ اس میں بھاری رقوم کا اضافہ بھی کیا ہے۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ ان کی پوری کوشش ہو گی کہ غریبوں کو ان کا حق دلا سکوں۔

متعلقہ خبریں

ڈاکٹر طاہر القادری کا معصوم فرشتہ کے بیہمانہ…

لاہور۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ معصوم فرشتہ کیساتھ پیش آنیوالے بیہمانہ واقعہ پر دلی دکھ کا…

12 گھنٹے
ڈاکٹر طاہر القادری کا معصوم فرشتہ کے بیہمانہ قتل پر دکھ کا اظہار

فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر…

نئی دہلی۔ بھارتی لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج سامنے آ چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی…

13 گھنٹے
فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر بھی جیت گئے

عماد وسیم چوتھی اور محمد حفیط ساتویں پوزیشن…

دبئی۔ آل راؤنڈز دوہری صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ بیٹنگ کے ساتھ ساتھ باؤلنگ میں بھی صلاحیتیں دکھانے…

13 گھنٹے
عماد وسیم چوتھی اور محمد حفیط ساتویں پوزیشن پر فائز

رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی…

کراچی۔ شہر قائد کراچی میں محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر ہیٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رواں…

14 گھنٹے
رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی پیش گوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے