بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

چینی لڑکی شہباز شریف کی فین

44 Views 0 5 دن
Posted at 13 جون-2019

سابق وزیراعلی شہباز شریف اگرچہ پاکستان میں کرپشن کیسسز کا سامنا کر رہے ہیں مگر جہاز میں ایک چینی لڑکی نے انہیں دیکھتے ہی بھاگ ائی۔

شہباز شریف جمعرات کو احتساب عدالت میں پیش ہونگے جہاں آشیانہ اقبال اسکینڈل اور رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت کے سلسلے میں احتساب عدالت کے منتظم جج جواد الحسن کے روبرو پیش ہونگے۔ یہ اڑھائی ماہ میں ان کی پہلی حاضری ہوگی۔جہاں ان کی حمزہ شہباز سے احتساب عدالت میں ملاقات ہو گی۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد شہباز شریف سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں نواز شریف سے ملاقات کے لئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

پاکستان کا کوچ بنا، تو بلے بازوں کی…

پاکستان کے خلاف مین آف دی میچ بھارتی اوپننگ بلے باز روہت شرما کا کہنا ہے کہ جب…

17 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے