بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-January-2020

چیف الیکشن کمشنر کا فیصلہ بدھ تک ہو جائے گا ، پرویز خٹک

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
76 Views 0 1 مہینہ
pti official
Posted at 8 دسمبر-2019

وزیر دفاع پرویز خٹک کہتے ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے فیصلے بدھ تک ہو جائے گئے۔ کوئی بھی رکن عمران خان سے ناراض نہیں ہے۔

نوشہرہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ قومی اسمبلی میں گلے شکوے چلتے رہتے ہیں لیکن کوئی بھی ارکان وزیراعظم سے نالاں نہیں ہے۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ مائنس ون کا فارمولا سب بھول جائے ۔عمران خان اپنے 5 سال مکمل کریں گئے اور سب عمران خان کے ساتھ ایک پیج پر کھڑے ہیں۔

آرمی چیف کے ایکسٹنشن کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ ابھی تک اپوزیشن سے اس حوالے سے بات نہیں کی ہے۔سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے بعد ہی کوئی حکمت عملی میں بنائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

جو تنخواہ ملتی ہے اس سے میرے گھر کے خرچے پورے نہیں…

عمران خان نے اسلام آباد میں تاجربرادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں آکر کوئی فیکٹریاں…

3 گھنٹے
ایم ایل ون منصوبے سے انقلابی تبدیلی آئیگی،عمران خان

آٹا اور چینی مہنگا، ڈالرز کمانے والے کے جہاز پر حکومت سفر…

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ آٹا اور چینی کسی سازش…

3 گھنٹے

تحریک انصاف کے 20 اراکین نے پنجاب میں فارورڈ بلاک بنالیا

پاکستان تحریک انصاف کے متعدد صوبائی ممبران کی جانب سے پنجاب حکومت پر دباو ڈالنے کی تیاریاں شروع…

1 گھنٹہ

اقوام متحدہ عمران خان کو چندہ جمع کرنے پر لگائے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ…

5 گھنٹے
اقوام متحدہ عمران خان کو چندہ جمع کرنے پر لگائے، احسن اقبال

تازہ ترین

کھانا اور چائے پر بلانا بھی ہراساں کرنے میں شامل ہے۔ کشمالہ…

وفاقی محتسب برائے انسدادِ جنسی ہراسانی کشمالہ طارق نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ کسی عورت کو…

4 گھنٹے

جو تنخواہ ملتی ہے اس سے میرے گھر کے خرچے پورے نہیں…

عمران خان نے اسلام آباد میں تاجربرادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں آکر کوئی فیکٹریاں…

3 گھنٹے
ایم ایل ون منصوبے سے انقلابی تبدیلی آئیگی،عمران خان

آٹا اور چینی مہنگا، ڈالرز کمانے والے کے جہاز پر حکومت سفر…

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ آٹا اور چینی کسی سازش…

3 گھنٹے

پاک فوج نے برف میں پھنسے لمز کے 22 طلبا کو بحفاظت…

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ پاک فوج نے گلگت…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے