بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

پیسے دے جاو ابو لے جاو

Tariq Tariq
217 Views 0 6 مہینے
social media
Posted at 2 ستمبر-2019

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نواز شریف اور آصف علی زرداری کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کے بچے کبھی کہتے ابو بہت بیمار ہے کبھی دل کی شرانیں بند کروا دیتے ہیںتو ان کے لیے پیغام ہے کہ نہ ڈیل ہو گی نہ مک مکا لہذا ابو بچاو مہم کی بجائے پیسے دو اور ابو لے جاو

https://facebook.com/story.php?story_fbid=2288956344535575&id=1937396206358259

زندہ دلان لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نریندر مودی کو بھی خوب آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا مودی ہٹلر ہے اس نے جو اقدام اٹھا لیے ہیں اب وہ اس سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا کیونکہ ایسے کرنے سے اس کا سیاسی کیرئیر ختم ہو جائے گا۔

وفاقی وزیر کہتے ہیں کہ سابق بھارتی سربراہ منموہن سنگھ جنہیں معیشیت کا ماہر سمجھا جاتا ہے انھوں نے بھی اعتراف کر لیا ہے کہ بھارت تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے وہ دن دور نہیں کہ بھارت کی معیشت بالکل تباہ ہوجائے گی۔

متعلقہ خبریں

بھارتی وزیراعظم کا نظریہ عمران خان سے شکست کھا گیا

وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مودی کا…

4 گھنٹے
بھارتی وزیراعظم کا نظریہ عمران خان سے شکست کھا گیا

احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نارووال سپورٹس کمپلیکس کیس میں احسن اقبال اور ایل این جی کیس میں شاہد…

1 دن
احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی ضمانت میں‌ توسیع سے انکار کر دیا

پنجاب کابینہ کی جانب سے نوازشریف کی ضمانت میں‌ توسیع سے انکار کر دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت…

1 دن
پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی ضمانت میں‌ توسیع سے انکار کر دیا

ٹرمپ کیلئے بھارت سے مسئلہ کشمیر اٹھانےکا سنہری موقع ہے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس بھارت کے ساتھ…

1 دن
بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا نوٹس لے، شاہ محمود

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

8 منٹ
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

7 منٹ
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

20 منٹ
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

39 منٹ
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے