بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

پاکستان میں کن لوگوں کے پرائز بانڈ نکلتے ییں۔ جانئیے

153 Views 0 1 مہینہ
Posted at 19 جولائی-2019

چیئرمین فیڈرل بیورو آف ریونیو شبر زیدی کہتے ہیں کہ جس پر بھی زائد آمدن کے لئیے ہاتھ ڈالے کہتا ہے کہ پرائز بانڈ نکلا تھا۔

میانوالی میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا تھا کہ جس سے پوچھے کہ اتنے پیسے کہاں سے آئے جواب ملتا ہے کہ پرائز بانڈ نکلا ہے۔ انہوں نے کہا دوسرا اہم جواب یہ ہوتا ہے کہ گفٹ آیا یے، اگر پوچھے کہ کس نے دیا ہے تو جواب ملتا ہے جاننے والے نہیں دیا ہے۔

شبر زیدی نے کہا کہ پوری زندگی میں ان کا ایک بار بھی انعام نہیں نکلا۔ انہوں نے کہا کہ اب 49 ہزار روپے کا بانڈ ختم کر دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ 50 ہزار روپے سے زائد خریداری میں شناختی کارڈ کی شرط عائد کی تو مخالفت شروع کر دی گئی۔ دکاندار سال بھر میں ایک لاکھ ٹیکس بھی نہیں دیتے مگر یومیہ آمدن ایک لاکھ روپے ہے۔

متعلقہ خبریں

مودی تم سری نگر میں جلسہ کر کے…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول نے اسکردو میں جلسہ کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چیلنج…

1 دن

حکومت کا نیب قانون میں ترمیم لانے کا…

اسلام آباد۔ نیب کا ادارہ مشرف دور میں حریفوں کو کنٹرول کرنے کیلئے وجود میں لایا گیا۔ بعد…

2 دن
حکومت کا نیب قانون میں ترمیم لانے کا فیصلہ

قائمہ کمیٹی نے سول پروسیجر ترمیمی بل منظور…

اسلام آباد۔ بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے۔ پی ٹی آئی حکومت کو قائم ہوئے ایک سال…

2 دن
قائمہ کمیٹی نے سول پروسیجر ترمیمی بل منظور کر لیا

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں…

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے