بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

وفاقی بیوروکریسی میں اعلٰی سطحی تبادلے

Tariq Tariq
478 Views 0 6 مہینے
وفاقی بیوروکریسی میں اعلٰی سطحی تبادلے
Posted at 17 مئی-2019

اسلام آباد۔ موجودہ وفاقی حکومت نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے۔ بیوروکریسی مسلسل اس کے معاملات چلانے میں روڑے اٹکا رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالتے ہی دوٹوک الفاظ میں اعلان کیا تھا کہ اپنے عہدوں پر وہی بیوروکریٹ رہے گا جو حکومتی ایجنڈے پر کام کرے گا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

اب وفاقی حکومت نے بیوروکریسی میں اعلٰی سطح پر تبادلے اور تقرری کی ہیں۔ تازہ تبادلوں اور تقرریوں کی زد میں آنیوالوں میں گریڈ 21 کے ڈاکٹر کاظم نیاز کو ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے۔ قبل ازیں وہ وزیراعظم آفس میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات تھے۔

گریڈ 21 ہی کے محمد علی شہزادہ کو ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعظم آفس تعینات کر دیا گیا۔ قبل ازیں وہ ایڈیشنل سیکرٹری کابینہ ڈویژن تھے۔ گریڈ 21 کے کیپٹن ریٹائرڈ شیر عالم محسود کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت صنعت و پیداوار تعینات کر دیا گیا۔گریڈ 21 کے آصف حیدر شاہ کو ایڈیشنل سیکرٹری کابینہ ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔ وہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں اپنی تقرری کے منتظر تھے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

شہباز شریف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نہ رہے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سے استعفی منظور کر لیا…

1 گھنٹہ

نواز شریف کو ہاتھ لگانا اور چومنا منع ہیں۔ شہباز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس میں بیٹے حسین نواز کے پاس ٹہرے…

3 گھنٹے

کیا نواز شریف واقعی بیمار ہیں، تصاویر میں تو جوان نظر آئے۔…

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر دیکھ کر…

21 گھنٹے

نواز شریف فیصلے پر اپیل کرتے تو عدالت رد کر دیتی۔ فروغ…

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ حکومت اگر عدالت کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے…

1 دن

تازہ ترین

عدالت کے فیصلے پر نواز شریف باہر گئے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرہ کرنے سے روک دیا اور…

4 گھنٹے

قدیم انسانی دانتوں میں سوراخ کا معمہ حل ہو گیا

ترکی نے 8 ہزار سال پرانے انسانی دانتوں میں سوراخ کا کھوج لگا لیا۔ ماہرین کے مطابق ترکی…

3 گھنٹے

مسکین بچی زیادتی کے بعد قتل

خیبر پختونخواہ کے پہاڑی علاقے پیواڑ میں بن ماں کی 5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل…

2 گھنٹے

سرکاری ملازمین پر فیس بک اور واٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی…

ملک بھر میں سرکاری ملازم سوشل میڈیا، فیس بک، واٹس ایپ اور یوٹیوب استعمال نہیں کر سکیں گے۔…

33 منٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے