بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-May-2019

ن لیگ نے قائمہ کمیٹیوں کے انتخاب کا بائیکاٹ کر دیا

85 Views 0 1 ہفتہ
ن لیگ نے قائمہ کمیٹیوں کے انتخاب کا بائیکاٹ کر دیا
Posted at 15 مئی-2019

لاہور۔ قومی اسمبلی کی طرح پنجاب اسمبلی میں بھی چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمینی حکومتی جماعت پی ٹی آئی کے لئے درد سر بن گئی ہے۔ آج قائمہ کمیٹی برائے داخلہ، پبلک پراسیکیوشن اور ریونیو کے چیئرمینوں کا انتخاب ہونا ہے۔

حکومت اور اپوزیشن میں بدستور ڈیڈلاک برقرار ہے

مسلم لیگ ن پنجاب اسمبلی میں بھی ڈٹ گئی ہے کہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی حمزہ شہباز ہوں گے۔ اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے یہ ان کا استحقاق بھی بنتا ہے۔ پی ٹی آئی نے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ کا موقف مسترد کر دیا۔ حکومت اور اپوزیشن میں بدستور ڈیڈلاک برقرار ہے۔


اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے ان کا استحقاق بھی بنتا ہے

ن لیگ حکومت سے سخت ناراض ہے اور اس نے آج ہونیوالے قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے انتخاب کا بائیکاٹ کر دیا۔ واضح رہے قومی اسمبلی میں بھی وزیراعظم عمران خان نے شہباز شریف کو کسی بھی صورت چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیرمین نہ بنانے کا اعلان کیا تھا۔

بعد ازاں اپنے ساتھیوں کے اصرار پر انہیں یہ کڑوی گولی نکلنا پڑی تو وہ اسے اپنی سنگین غلطی قرار دیتے تھے۔ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ دودھ کی رکھوالی پر بلا نہیں بیٹھا سکتے۔

متعلقہ خبریں

ڈاکٹر طاہر القادری کا معصوم فرشتہ کے بیہمانہ…

لاہور۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ معصوم فرشتہ کیساتھ پیش آنیوالے بیہمانہ واقعہ پر دلی دکھ کا…

12 گھنٹے
ڈاکٹر طاہر القادری کا معصوم فرشتہ کے بیہمانہ قتل پر دکھ کا اظہار

فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر…

نئی دہلی۔ بھارتی لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج سامنے آ چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی…

13 گھنٹے
فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر بھی جیت گئے

عماد وسیم چوتھی اور محمد حفیط ساتویں پوزیشن…

دبئی۔ آل راؤنڈز دوہری صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ بیٹنگ کے ساتھ ساتھ باؤلنگ میں بھی صلاحیتیں دکھانے…

13 گھنٹے
عماد وسیم چوتھی اور محمد حفیط ساتویں پوزیشن پر فائز

رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی…

کراچی۔ شہر قائد کراچی میں محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر ہیٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رواں…

14 گھنٹے
رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی پیش گوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے