بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-November-2019

ن لیگی قائد کی عید کے بعد حکومت مخالف احتجاج کی اجازت

Tariq Tariq
493 Views 0 6 مہینے
لاہور پولیس نے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔ ترجمان لاہور پولیس
Posted at 16 مئی-2019

لاہور۔ کوٹ لکھپت جیل کے قیدی اور تین مرتبہ وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہنے والے نوازشریف موجودہ ملکی معاشی بحران پر سخت افسردہ ہیں۔ ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں چپ کا روزہ بھی توڑ دیا۔ اندرونی پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں سینئر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں عید کے بعد حکومت مخالف احتجاج کی اجازت بھی دے دی۔

ڈالر کو پر لگنا حکومتی نااہلی اور نالائقی

پارٹی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ میں پہلے بھی اور آج بھی نوازشریف کا بیانیہ چل رہا ہے۔ موجودہ حکومتی پالیسیوں اور ملک کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال پر انہیں سخت تشویش ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ آئی ایم ایف پیکج کے بعد ڈالر کو پر لگنا حکومتی نااہلی اور نالائقی ہے۔

مسلم لیگ میں پہلے بھی اورآج بھی نوازشریف کا بیانیہ چل رہا ہے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کا نقصان پاکستان کو ہوا ہے۔ پارٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نواز شریف نے حکومت کیخلاف احتجاجی پالیسی بنانے کیلئے پارٹی سینیئر قیادت کو ذمہ داری سونپ دی۔ مرکزی اور صوبائی قیادت کو فوری لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت بھی کر دی۔

سینئر پارٹی قیادت کو سگنل دے دیا ہے کہ مسلم لیگ ن اب مہنگائی پر مزید خاموش نہیں رہے گی۔ الزام لگانے والے کو یہ یاد رکھنا چاہئے کہ ڈالر کی قیمت کو مسلم لیگ ن کی حکومت نے مستحکم رکھ کر ملکی ترقی کا پہیہ چلایا۔

متعلقہ خبریں

عدالتی فیصلے سے جیت کس کی ہوئی ؟

لاہور ہائیکورٹ کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی اجازت کے فیصلے کے بعد نئی…

7 گھنٹے

شیخ رشید پر ن لیگی ہونے کا الزام

عدالت کی جانب سے نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دینے کے فیصلے پر شیخ رشید…

10 گھنٹے

عدالت کا فیصلہ عارضی ہے

اٹارنی جنرل انور منصور کا کہنا ہے کہ عدالت نے فیصلہ عارضی طور پر انسانی ہمدردی کی بنیادوں…

11 گھنٹے

عدالت نے نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دیدی

لاہور ہائیکورٹ نے حکومتی مخالفت کے باوجود سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دیدی۔…

11 گھنٹے

تازہ ترین

جیکب آباد میں اجتماعی زیادتی کا شکار 13 برس کی بچی بیٹی…

جیکب آباد میں غریب گھر کی 13 برس کی بچی کو بااثر افراد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے…

6 گھنٹے
اسلام آباد میں بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانیوالے گروہ کا انکشاف

غریب عوام کے وزراء کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائے…

حکومت میں شامل وفاقی وزیر، مشیر اور معاون خصوصی کی تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ یہ…

7 گھنٹے

عدالتی فیصلے سے جیت کس کی ہوئی ؟

لاہور ہائیکورٹ کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی اجازت کے فیصلے کے بعد نئی…

7 گھنٹے

شیخ رشید پر ن لیگی ہونے کا الزام

عدالت کی جانب سے نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دینے کے فیصلے پر شیخ رشید…

10 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے