بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

نیب کی کیا مجال کہنے والے نیب کے ہاتھوں گرفتار

50 Views 0 7 دن
Posted at 10 جون-2019

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر میں آصف علی زرداری کی قبل از ضمانت گرفتاری درخواست منسوخ ہونے پر نیب کی 15 رکنی ٹیم نے زرداری ہاوس اسلام آباد سے زرداری کو گرفتار کر لیا جنہیں نیب کے میلوڈی آفس منتقل کر دیا گیا

آصف علی زرداری کی گرفتاری کے دوران اپنی چھوٹی بیٹی آصفہ زرداری کو گلے لگایا اور بلاول بھٹو اس موقع پر وکٹری کا نشان بناتے نظر آئے۔زرادری خود نیب کی گاڑی میں بیٹھ گئے اور راستے میں فل پروف سیکورٹی کا بندوبست بھی کیا گیا تھا

آصف علی زرداری کو جعلی بینک اکاونٹس کے الزام میں گرفتار کیا گیا ۔اس سے پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 بار ان کی ضمانت میں توسیع کی گئ تھی لیکن چھٹی بار ان کی ضمانت منسوخ کر دی گئی ۔ نیب کی ٹیم انھیں میلوڈی آفس لے کر گئی جنہیں انھیں مین گیٹ کی بجائے پچھلے دروازے سے لے جایا گیا ۔ آصف علی زرداری کے نیب آفس پہنچتے ہی میڈیکل ٹیم بھی پہنچ گئی جہاں ان کا مکمل چیک اپ کیا جا رہا ہے

آصف علی زرداری کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں نیب کی جانب سے 90 روز کا جسمانی ریمانڈ لینے کی دوخواست کی جائے گی۔

سابق صدر کی گرفتاری کے بعد پورے پاکستان کے مختلف جگہوں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور کل پیپلز پارٹی کی جانب سے مذمتی اختجاج کرنے اور یوم سیاہ منانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔

یاد رہے آصف علی زرداری نے اپنے ایک انٹرویو میں کہاتھا کہ نیب کی کیا مجال جو انھیں گرفتار کر لیں اور آج نیب کی جانب سے انھیں ان کے گھر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

پاکستان کا کوچ بنا، تو بلے بازوں کی…

پاکستان کے خلاف مین آف دی میچ بھارتی اوپننگ بلے باز روہت شرما کا کہنا ہے کہ جب…

16 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے