بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر لیا

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
96 Views 0 3 ہفتے
geo tv
Posted at 21 نومبر-2019

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو نیب راولپنڈی نے کراچی سے گرفتار کیا ہے ۔ ہارون اعجاز پر 12 جعلی پلاٹس غیر قانونی طور پر الائٹ کرنے کا الزام ہے۔

جعلی پلاٹ کی رقم 144 ملین روپے 2 اومنی اکاونٹس سے ادا کی گئی ۔ اومنی اکاونٹس ایم ایس ون انٹرنیشنل اور ایم ایس لکی کے نام سے بنےہوئے تھے۔

یاد رہے آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور بھی جعلی بینک اکاونٹس کی وجہ سے جیل میں ہیں ۔

متعلقہ خبریں

شہباز شریف کو اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی…

اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز…

1 دن
شہباز شریف کو اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت

چیف الیکشن کمشنر کا فیصلہ بدھ تک ہو جائے گا ، پرویز…

وزیر دفاع پرویز خٹک کہتے ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے فیصلے بدھ تک ہو جائے…

2 دن

بابا پاس جانا ہے، مریم نواز نےانگلینڈ جانے کی درخواست دیدی

مریم نواز نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نام نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر…

3 دن
بابا پاس جانا ہے، مریم نواز نےانگلینڈ جانے کی درخواست دیدی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اتوار کو احتجاج کا اعلان۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اتوار کو مہنگائی اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کا اعلان…

4 دن

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

4 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

3 گھنٹے

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

2 گھنٹے

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے