بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-November-2019

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

Tariq Tariq
50 Views 0 1 مہینہ
file foto
Posted at 23 اکتوبر-2019

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔ انھیں دو خون کی بوتلیں لگائی گئی جس سے ان کی طبعیت سنبھل گئی ہے ۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبعیت گزشتہ رات اچانک خراب ہو گئی، انہیں فوری طور پر سروسسز ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق ان کے پلیٹ لیٹس اکاونٹ 16 ہزار تک آ گئے ہیں اور سروسز اسپتال میں ان کے پلیٹیلٹس دو ہزار تک پہنچ گئے جس سے ان کی طبعیت اور خراب ہو گئی تھی جب کہ ایک صحت مند شخص کے پلیٹلیٹ اکاونٹ ڈیڑھ لاکھ تک ہوتے ہیں۔

سروسز اسپتاک کی جانب سے جاری نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ

نواز شریف کو دو خون کی بوتلیں لگائی گئی جس سے ان کی حالت کافی بہتر بتائی جا رہی ہے اور ان کے پلیٹیلٹس کی تعداد 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔ان کے ذاتی معالج نے بھی اس کی تصدیق کی ہے ۔

نواز شریف کی صحت کا ذمہ دار کون ؟

جب سے نواز شریف کی حالت بگڑی ہے تب سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان الزامات کا سلسلہ جاری ہے ۔ مسلم لیگ ن کے مطابق نواز شریف کی حالت کی وجہ حکومت ہے اور انھیں خدشہ ہے کہ حکومت نے انھیں زہر دیا ہے اور اس حوالے سے نواز شریف کے بیٹے نے بھی ٹویئٹ کیا تھا ۔

دوسری جانب حکومت کا کہنا ہے کہ ان کی طبعیت ان کے ذاتی معالج کی وجہ سے خراب ہوئی وہ انھیں خون پتلا کرنے کی مسلسل دوائی دیں رہے تھے اور حکومت نے اس الزام کی بھی تردید کی کہ انھیں ذاتی معالج سے نہیں ملنے دیا جا رہا ۔

متعلقہ خبریں

دھرنا ختم کرنے کے لیے عمران خان نے صوبائی حکومت کی پیش…

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعوی کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے انہیں…

20 گھنٹے
حکومت نے دھرنا ختم کرنے کے عوض صوبائی حکومت کی پیش کی۔ فضل الرحمان

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

21 گھنٹے

شہباز شریف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نہ رہے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سے استعفی منظور کر لیا…

2 دن

نواز شریف کو ہاتھ لگانا اور چومنا منع ہیں۔ شہباز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس میں بیٹے حسین نواز کے پاس ٹہرے…

2 دن

تازہ ترین

سونا نہ پیسے ، چور کتابیں چرا گیا

ملتان میں چوری کی انوکھی واردات ، چور نے پیسے نہیں کتابیں چرا لی۔ تفصیلات کے مطابق آدھی…

4 گھنٹے
سونا نا پیسے ، چور کتابیں چرا گیا

جہاز کو دیکھتے ہی نواز شریف کی طبعت ٹھیک ہو گئی۔ عمران…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جہاز پر چڑھتے دیکھا تو لگا کہ نواز…

47 منٹ

قتل کے ملزم کو مخالفین نے جڑانوالہ عدالت میں مار ڈالا

فیصل آباد کے قریب جڑانوالہ میں پولیس حراست میں پیشی پر آئے ملزم کو مخالفین نے عدالت کے…

6 منٹ

چین سی پیک سے پاکستان کی اکانامی تباہ کر دے گا۔ امریکہ

امریکہ نے کھلے لفظوں میں پاک چین کے سی پیک منصوبوں کی مخالفت کر دی۔ امریکہ نے پاکستان…

19 منٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے