بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-November-2019

نواز شریف کی جیل آمد تاخیر پر واویلہ

paktv Avatar
551 Views 0 6 مہینے
Posted at 8 مئی-2019

عبوری ضمانت ختم ہونے پر نواز شریف نے کبھی بھی نہیں کہا کہ وہ جیل نہیں جائیں گے۔ مگر وقت پر کوٹ لکھپت جیل نہ پہنچنے پر حکومتی عہدے داران کی جانب سے نوازشریف کو سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان مسلم لیگ ن خاص کر مریم نواز کی جانب سے بھی بھرپور جوابی وار ہوئے۔

قانون کے مطابق ضمانت ختم ہونے کے بعد نواز شریف کو سات مئی شام 6 بجے تک کوٹ لکھپت جیل پہنچنا تھا۔ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جاتی عمرہ میں افطاری سے پہلے نواز شریف کو لینے آ پہنچے مگر سابق وزیراعظم نے ان کے ساتھ جانے سے صاف انکار کردیا۔ جس پر مریم اورنگ زیب نے ٹویٹ کیا کہ عمران خان کیوں بوکھلا گئے ہیں جب نواز شریف خود جیل جانے کو تیار ہیں تو ایسا کیوں کیا جارہا ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا جیل عملہ لینے آیا ہے تو کیا کریں ہم اپنے وقت کے مطابق ہی کوٹ لکھپت جیل پہنچیں گے۔

پنجاب حکومت کے ترجمان شہباز گل نے کہا کہ نواز شریف تو بیمار ہیں انہیں اس طرح سے کیوں لیجایا جا رہا ہے۔

نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کچھ تصاویر ٹویٹ کی اور لکھا کہ حد نگاہ تک گاڑیوں موٹر سائیکلوں کا نا ختم ہونے والا سلسلہ، سینکڑوں لوگ میاں صاحب کی گاڑی کو گھیرے ہوئے ہیں۔
نوازشریف کی تاخیر ہونے پر ایسی خبریں بھی سامنے آئی کہ محکمہ داخلہ نواز شریف کو کوٹ لکھپت تھانہ راہداری بھی منتقل کر سکتا ہے۔ خیر محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو نواز شریف کو پہنچنے پر جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔

متعلقہ خبریں

عدالتی فیصلے سے جیت کس کی ہوئی ؟

لاہور ہائیکورٹ کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی اجازت کے فیصلے کے بعد نئی…

8 گھنٹے

شیخ رشید پر ن لیگی ہونے کا الزام

عدالت کی جانب سے نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دینے کے فیصلے پر شیخ رشید…

11 گھنٹے

عدالت نے نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دیدی

لاہور ہائیکورٹ نے حکومتی مخالفت کے باوجود سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دیدی۔…

12 گھنٹے

نواز شریف اب باہر گئے تو کبھی واپس نہیں آئیں گئے ،…

لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی جانب سے نواز شریف کی صحت یابی کے بعد وطن واپسی کا…

13 گھنٹے
فواد چودھری کا بھارت سے سفارتی تعلق توڑنے کا مطالبہ

تازہ ترین

جیکب آباد میں اجتماعی زیادتی کا شکار 13 برس کی بچی بیٹی…

جیکب آباد میں غریب گھر کی 13 برس کی بچی کو بااثر افراد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے…

7 گھنٹے
اسلام آباد میں بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانیوالے گروہ کا انکشاف

غریب عوام کے وزراء کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائے…

حکومت میں شامل وفاقی وزیر، مشیر اور معاون خصوصی کی تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ یہ…

7 گھنٹے

عدالتی فیصلے سے جیت کس کی ہوئی ؟

لاہور ہائیکورٹ کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی اجازت کے فیصلے کے بعد نئی…

8 گھنٹے

شیخ رشید پر ن لیگی ہونے کا الزام

عدالت کی جانب سے نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دینے کے فیصلے پر شیخ رشید…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے