بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

نواز شریف کو ہاتھ لگانا اور چومنا منع ہیں۔ شہباز شریف

Sana Ullah Sana Ullah
144 Views 0 3 ہفتے
video screen shot
Posted at 20 نومبر-2019

سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس میں بیٹے حسین نواز کے پاس ٹہرے ہیں۔ لندن پہنچنے پر بڑی تعداد میں کارکنان نے میاں نواز شریف کا استقبال کیا۔

ایون فیلڈ فلیٹس میں جب سابق وزیراعظم کی گاڑی رکی تو بڑی تعداد میں کارکنان پہلے ہی موجود تھے۔ نواز شریف رش کی وجہ سے گاڑی سے باہر نہ آ سکے۔ کچھ دیر بعد گاڑی سے فلیٹس کی جانب سے جانے لگے تو کارکنان ملنے آ گئے۔

source social media

شہباز شریف نے اونچی آواز میں کہا کہ میاں صاحب کو کوئی ہاتھ مت لگائے اور چومے بھی نہ۔ ڈاکٹرز نے ان کی طبعیت کی وجہ سے ایسا کرنے سے روکا ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ سابق وزیراعظم کا ہارلے اسٹریٹ کلینک میں معائنہ کرایا جائے گا جب کہ ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ساتھ موجود ہیں۔ جیسے ہی سابق وزیراعظم کی طبعیت بہتر ہوگی، واپس پاکستان روانہ ہو جائے گے۔

source pml n face book

نواز شریف کے بیٹے حسین نواز نے ایک بار پھر والد نواز شریف کو مبینہ طور جیل میں زہر دینے کا اندیشہ ظاہر کیا اور کہا کہ اس معاملے کی چھان بین ہونی چاہیے۔ جس تعداد میں پلیٹ لیٹس گرے، زہر وجہ ہو سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

شہباز شریف کو اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی…

اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز…

1 دن
شہباز شریف کو اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت

چیف الیکشن کمشنر کا فیصلہ بدھ تک ہو جائے گا ، پرویز…

وزیر دفاع پرویز خٹک کہتے ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے فیصلے بدھ تک ہو جائے…

2 دن

بابا پاس جانا ہے، مریم نواز نےانگلینڈ جانے کی درخواست دیدی

مریم نواز نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نام نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر…

3 دن
بابا پاس جانا ہے، مریم نواز نےانگلینڈ جانے کی درخواست دیدی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اتوار کو احتجاج کا اعلان۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اتوار کو مہنگائی اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کا اعلان…

4 دن

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

2 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

1 گھنٹہ

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

43 منٹ

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

2 منٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے