بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-July-2019

نواز شریف کو جیل میں بھی ٹھنڈی ہوائیں

256 Views 0 2 مہینے
نواز شریف کو جیل میں بھی ٹھنڈی ہوائیں
Posted at 17 مئی-2019

لاہور۔ تین مرتبہ وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہونیوالے میاں نوازشریف نے گزشتہ دنوں اپنی فیملی کے ساتھ ملاقات کے دوران انہیں اے سی اور دیگر سہولیات نہ ملنے کا شکوہ کیا تھا۔

Courtesy NdTv

اے سی لگ گیا بلکہ ٹی وی بھی فراہم کر دیا گیا

جیل حکام کا کہنا ہے کہ اب نہ صرف ان کے کمرے میں اے سی لگ گیا بلکہ ٹی وی بھی فراہم کر دیا گیا ہے۔ وہ ٹی وی پر صرف سرکاری نشریات دیکھ سکیں گے۔ انہیں کیبل نیٹ ورک کی سہولت میسر نہیں ہو گی۔ آج کوٹ لکھپت جیل میں ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ بھی کیا۔

ان کا شوگر لیول اور بلڈپریشر نارمل تھا۔ واضح رہے میاں نواز شریف کو سپریم کورٹ نے دو ماہ قبل طبی بنیادوں پر چھ ہفتوں کی ضمانت دی تھی۔ مدت پوری ہونے پر دوبارہ سپریم کورٹ سے ضمانت اور بیرون ملک جانے کی اجازت مانگی تھی جسے عدالت عظمٰی نے مسترد کر کے انہیں دوبارہ کوٹ لکھپت جیل حکام کے آگے سرنڈر کرنے کا حکم دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

طالبان کو جنگ بندی پر راضی کرنے کیلئے…

اسلام آباد۔ اگلے سال امریکہ کا صدارتی انتخاب ہونے جا رہاہے۔ صدر ٹرمپ دوسری ٹرم کیلئے امریکی صدر…

6 گھنٹے
طالبان کو جنگ بندی پر راضی کرنے کیلئے امریکہ پاکستان کے کردار کا خواہش مند

واٹس ایب پر تفتیشی پولیس افسران کو ہیبت…

لاہور۔ نیب لاہور پنجاب پولیس کیخلاف گجرات، ساہیوال اور شیخوپورہ ریجنز میں حکومتی خزانے کو اربوں روپے کا…

7 گھنٹے
واٹس ایب پر تفتیشی پولیس افسران کو ہیبت ناک نتائج کی دھمکیوں کا انکشاف

مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کے…

مظفر آباد۔ مون سون کا آغاز ہوتے ہی آزاد کشمیر کے دریاؤں میں ابال آنا شروع ہو جاتا…

7 گھنٹے
مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کے کنارے رہنے والے کشمیری رہائشیوں کیلئے وا رننگ

چیئرمین سینیٹ نہ بنایا تھا اور نہ اب…

اسلام آباد۔ سابق صدر آصف زرداری کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ زبان کے پکے ہیں۔ شاید…

8 گھنٹے
چیئرمین سینیٹ نہ بنایا تھا اور نہ اب اتار رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے