بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-May-2019

نوازشریف کے بیانیے پر ن لیگ میں دو گروپ واضح

51 Views 0 2 ہفتے
نوازشریف کے بیانیے پر ن لیگ میں دو گروپ واضح
Posted at 3 مئی-2019

لاہور۔ اپوزیشن رہنما شہباز شریف کی علاج کی غرض سے لندن یاترا اور پارلیمانی سیاست میں مسلم لیگ ن کی کمزور پڑتی گرفت کی وجہ سے اعلٰی قیادت میں سخت تشویش پائی جاتی تھی۔ اسی چیز کو دور کرنے کیلئے سینئر مسلم لیگی رہنماؤں نے سر جوڑ کر بیٹھک کی۔ اس بیٹھک کے دوران کئی رہنماؤں کی جانب سے تیز و تلخ تقریریں بھی کی گئیں۔

یوں سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیانیہ کو لیکر مسلم لیگ میں دو گروپ واضح طور پر سامنے آ گئیں۔ ایک گروپ حکومت مخالف تحریک چلانے کے حق میں جبکہ دوسرا گروپ تیل دیکھو اور تیل کی دھاڑ دیکھو کی پالیسی پر چلانے کی حمایت کر رہا ہے۔

خواجہ سعد رفیق، خواجہ آصف، رانا تنویر اور جاوید لطیف نوازشریف کے بانیہ کو سپورٹ کررہے ہی

نوازشریف کے بیانیہ کی حمایت میں کھل کر سامنے آنے والوں میں خواجہ سعد رفیق، خواجہ آصف، رانا تنویر اور جاوید لطیف شامل ہیں۔ وہ نوازشریف کے بانیہ کو کھل کر سپورٹ کررہے ہیں۔ اس گروپ کا کہنا ہے کہ حکومت مخالف تحریک چلائی جائے جبکہ دوسرا گروپ ابھی انتظار اور تحمل کی پالیسی کی حمایت کر رہا ہے۔

اس گروپ میں مشاہد اللہ خان، برجیس طاہر اور ملک ریاض سمیت دیگر رہنما شامل ہیں۔ ن لیگی ذرائع کا دعوی ہے کہ آئندہ ایک روز میں خواجہ آصف کی نوازشریف سے ملاقات کا امکان ہے جس میں پارٹی بانیہ کے حوالے سے پالیسی واضح ہو جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اسٹیٹ بنک کا دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی…

کراچی۔ آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے بعد شرح سود میں اضافہ کی پیش گوئی کی…

5 گھنٹے
اسٹیٹ بنک کا دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان

مسلمانوں کو چرچ میں رمضان کے دوران عبادت…

لندن۔ درہم کی ایک چرچ کی جانب سے مسلمانوں کیلئے رمضان المبارک میں عبادت کی اجازت دینے کے…

6 گھنٹے
مسلمانوں کو چرچ میں رمضان کے دوران عبادت کی اجازت دیکر فیصلہ واپس لے لیا

گاڑیوں میں سیفٹی بیگ نصب کرنے کا مطالبہ

لاہور۔ ہمارے پنجاب اسمبلی کے کئی اراکین ایسے ہیں جنہیں خیر سے کبھی تقریر کرنے کی توفیق نہیں…

7 گھنٹے
گاڑیوں میں سیفٹی بیگ نصب کرنے کا مطالب

میکی آرتھر میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کی…

لندن۔ ورلڈکپ 2019ء کیلئے پاکستان نے اپنی حتمی الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ 15 رکنی سکواڈ کی…

8 گھنٹے
میکی آرتھر میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کی عمدہ کارکردگی کیلئے پرامید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے