بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ ہے

paktv Avatar
273 Views 0 2 مہینے
Posted at 11 اگست-2019

جمعیت علمائے اسلام ف گروپ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جان کو شدید خطرہ ہے اور اس حوالے سے حکومت نے انہیں احتیاط برتنے کی ہدایت بھی کر دی ہے۔ انہیں کہا گیا ہے کہ کہیں بھی جلسہ کرے انتظامیہ کو 48 گھنٹے پہلے ضرور آگاہ کرے تاکہ سیکورٹی کو بہتر کیا جا سکے۔

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری نوٹس میں لکھا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو داعش سمیت دیگر دہشت گرد تنظیمیں نشانہ بنا سکتی ہیں۔ اس لئیے پرائیویٹ گارڈز کو ہر وقت الرٹ رکھے۔

Facebook

ایڈوائزری نوٹس میں مولانا فضل الرحمان کو کہا گیا ہے کہ اپنی رہائشگاہ اور دیگر سرگرمیوں میں شریک ہونے والے افراد کی جامعہ تلاشی کیلئے پولیس کے ساتھ شناخت کیلئے قریبی بندے تعینات کریں۔ جہاں بھی سفر کرے، گاڑی اور روٹ کو تبدیل کریں۔ ہدایت نامہ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی بیٹھک اور حجرہ کا ایک داخلی ہونا چاہیے اور کسی بھی جگہ جانے کے پروگرام کو پوشیدہ رکھے۔

متعلقہ خبریں

مولانا کو روکا گیا تو حکومت کے اپنے تمام راستے بند ہو…

دھرنا سیاست کے اختتام پر وزیراعظم عمران خان کی ریحام خان کے ساتھ بلند بانگ دعوؤں سے شادی…

5 گھنٹے

حکومت کا مولانا فضل الرحمان کو نظربند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ باخبر حکومتی حلقوں کا کہنا ہے کہ جے یو آئی ایف سے مذاکرات کی ناکامی کی…

5 گھنٹے

فضل الرحمان پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کیلئے متحرک

اسلام آباد۔ مولانا عبدالغفور حیدری کی جانب سے حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کی خبروں پر پی…

21 گھنٹے

فضل الرحمان نے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کا اختیار رہبر کمیٹی کو…

اسلام آباد۔ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنا سیاست نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا رکھی…

22 گھنٹے

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

7 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

34 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے