بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-August-2020

مسلہ کشمیر، حکومتی اقدام پر ن لیگ کے بڑے رہنما عمران خان کے مداح ہو گئے

paktv Avatar
346 Views 0 12 مہینے
Posted at 20 اگست-2019

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سفارتی محاذ میں بھارت امریکہ کے بہت قریب تھا مگر اب ڈونلڈ ٹرمپ عمران خان کو بھی اپنا دوست مانتا ہے۔

حامد میر کے پروگرام کپیٹل ٹالک میں گفتگو کرتے ہوئے سید مشاہد اللہ نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹویٹ میں ایک بات بہت اچھی ہے کہ اس نے مودی کے ساتھ عمران خان کو بھی اپنا دوست کہا ہے، افغان امن معاہدے میں پاکستان کے کردار کی وجہ سے امریکا دوست بنا ہے اور ماضی میں بھارت کو جو برتری تھی وہ ختم ہو چکی ہے۔

Twitter

مشاہد اللہ نے کہا کہ مسلہ کشمیر میں روس، امریکہ اور خاص کر برطانیہ کا پاکستان کا ساتھ دینا حکومت کی بڑی جیت تھی۔ انہوں نے کہا کہ مودی کی جانب سے آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد دیگر اقلیت والی اسٹیٹ بھی پریشان ہیں۔ آئندہ سال خالصتان کے لئیے ریفرنڈم ہو رہا ہے۔ جب کہ عیسائیت آبادی والی اسٹیٹ مانی پور میں بھی شہریوں کو خطرہ لگ رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

7 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 دن
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

5 دن
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

5 دن
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

6 گھنٹے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

7 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

8 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

8 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے