بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

مریم نواز کی بیٹی کی طبعیت اچانک خراب، خود بھاگ کر ہسپتال لائی۔

paktv Avatar
344 Views 0 5 مہینے
Posted at 16 جولائی-2019

مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز کی سب سے چھوٹی بیٹی ماہ نور کی طبعیت اچانک خراب ہوگی۔ ڈاکٹرز نے فوری ہسپتال میں داخل کر لیا۔

گھر میں ماہ نور کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر مریم نواز خود انھیں دوپہر کو نجی ہسپتال لائی۔ ڈاکٹرز نے ابتدائی چیک اپ کے بعد ہسپتال داخل کرنے کا مشورہ دیا جسے مریم نواز نے مان لیا۔ ماہ نور کو نجی ہسپتال کے وی وی آئی پی وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ ماہ نور کو طبعیت کی خرابی کی وجہ سے مریم نواز گھنٹوں ہسپتال میں بیٹی کے ساتھ موجود رہی۔ ماہ نور مریم نواز کی سب سے چھوٹی بیٹی ہے اور خاندانی زرائع کے مطابق والد صفدر اور ماں مریم دونوں کی بہت لاڈلی ہے۔

نجی ہسپتال کے تمام سنئیر اور قابل ڈاکٹرز بچی کی دیکھ بھال میں مصروف رہے اور خاندانی زرائع کے مطابق گھنٹوں دیکھ بھال کے بعد اب ماہ نور کی طبعیت کافی بہتر ہے۔

متعلقہ خبریں

شہباز شریف کو اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی…

اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز…

1 دن
شہباز شریف کو اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت

چیف الیکشن کمشنر کا فیصلہ بدھ تک ہو جائے گا ، پرویز…

وزیر دفاع پرویز خٹک کہتے ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے فیصلے بدھ تک ہو جائے…

2 دن

بابا پاس جانا ہے، مریم نواز نےانگلینڈ جانے کی درخواست دیدی

مریم نواز نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نام نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر…

3 دن
بابا پاس جانا ہے، مریم نواز نےانگلینڈ جانے کی درخواست دیدی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اتوار کو احتجاج کا اعلان۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اتوار کو مہنگائی اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کا اعلان…

4 دن

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

2 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

3 گھنٹے

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

3 گھنٹے

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

4 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے