بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

مریم نواز کو لاکھوں روپے ٹیکس ادا کرنے کا حکم

147 Views 0 1 مہینہ
Posted at 16 جولائی-2019

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو لاکھوں روپے واجب الادا ٹیکس نوٹسز جاری کر دیئے۔

ایف بی آر زرائع کے مطابق مریم نواز ، نصرت شہباز کو ٹیکس عائد کر کے آرڈر جاری کر دئیے۔ زرائع کا دعوی ہے کہ مریم نواز کو 6 لاکھ 57 ہزار 283 روپے انکم سپورٹ لیوی، 6 لاکھ 684 روپے ڈیفالٹ سرچارج ادائیگی کا حکم دیا گیا ہے۔

ایف بی آر کی جانب سے مریم نواز شریف کو ٹوٹل 12 لاکھ 57 ہزار 907 روپے ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ جو سال 2013 کے کل منقولہ اثاثہ جات 13 کروڑ 14 لاکھ 44 ہزار 578 روپے کی بنا پر کیاگیا ہے۔

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو 90 ہزار 210 روپے انکم سپورٹ لیوی اور 82 ہزار 449 روپے ڈیفالٹ سرچارج عائد کیا گیا ہے۔ نصرت شہباز کو ٹوٹل ایک لاکھ 72 ہزار 659 روپے ٹیکس عائد کر دیا جو کے سال 2013 کے منقولہ اثاثہ جات ایک کروڑ 90 لاکھ 42 ہزار 30 روپے پر عائد کیا گیا ہے۔ دونوں کو ایف بی آر نے ٹیکس کی ادائیگی کے لئیے 23 جولائی تک کی مہلت دی ہے۔

متعلقہ خبریں

مودی تم سری نگر میں جلسہ کر کے…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول نے اسکردو میں جلسہ کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چیلنج…

1 دن

حکومت کا نیب قانون میں ترمیم لانے کا…

اسلام آباد۔ نیب کا ادارہ مشرف دور میں حریفوں کو کنٹرول کرنے کیلئے وجود میں لایا گیا۔ بعد…

2 دن
حکومت کا نیب قانون میں ترمیم لانے کا فیصلہ

قائمہ کمیٹی نے سول پروسیجر ترمیمی بل منظور…

اسلام آباد۔ بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے۔ پی ٹی آئی حکومت کو قائم ہوئے ایک سال…

2 دن
قائمہ کمیٹی نے سول پروسیجر ترمیمی بل منظور کر لیا

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں…

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے