بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-May-2019

مریم نواز شریف کی کیمرہ پرسن بن گئی

85 Views 0 2 ہفتے
Posted at 8 مئی-2019

سابق وزیراعظم نواز شریف کا جاتی عمرہ سے کوٹ لکھپت کا چند کلومیٹر کا سفر گھنٹوں میں طے ہوا۔ ان کی گاڑی شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز جلارہے تھے جبکہ مریم نواز پچھلی سیٹ پر موجود تھی۔
ٹی وی چینلز کی چلنے والی ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز مسلسل موبائل پر مصروف ہیں۔

7 مئی کو مریم نواز کی جانب سے دو ٹویٹ جاری کی گئی۔ جس میں ریلی میں شریک ہونے والے کارکنوں کی تصاویر اور حکومت پر طنزیہ فقرے شامل ہے۔

ویڈیو سے لی گئی اس بلر تصویر میں مریم نواز اپنے موبائل پر مصروف نظر ا رہی ہیں۔

رات ساڑھے بارہ بجے کے بعد مریم نوااز کی جانب سے میاں نواز شریف کا ڈیڑھ منٹ کا ایک ویڈیو کلپ بھی ٹویٹ کیا گیا۔ جس میں میاں نواز شریف ریلی میں شریک کارکنوں کا شکریہ ادا کر رہے ہیں ذرائع کے مطابق یہ کلپ مریم نواز نے بنایا

ویڈیو بیان میں میاں نواز شریف نے کہا کہ سب لوگ جانتے ہیں کہ ان کا جرم کیا ہے یہ ظلم کی رات ہے جو جلد ٹل جائے گی اس پر مریم نواز کی آواز بھی سنائی دی جاسکتی ہے جس میں وہ انشاءاللہ کہہ رہی ہیں

خیر جب سے نواز شریف اور عمران خان کے درمیان یہ سیاسی محاز شروع ہوا ہے مسلم لیگ ن کی جانب سے سب سے زیادہ ایکٹو مریم نواز ہی دکھائی دیتی ہیں۔ بلکہ سیاسی ماہرین تو یہاں تک کہتے ہیں کہ ن لیگ کی ڈوبتی ناؤ کو سب سے اچھا سنبھالا مریم نواز نے دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

گاڑیوں میں سیفٹی بیگ نصب کرنے کا مطالبہ

لاہور۔ ہمارے پنجاب اسمبلی کے کئی اراکین ایسے ہیں جنہیں خیر سے کبھی تقریر کرنے کی توفیق نہیں…

7 گھنٹے
گاڑیوں میں سیفٹی بیگ نصب کرنے کا مطالب

عافیہ کا مقدمہ بیرون ملک قید پاکستانیوں کے…

اسلام آباد۔ امریکی جیل میں قید پاکستان کی بیٹی عافیہ صدیقی کو پاکستانی لانے کے بارے میں طویل…

9 گھنٹے
عافیہ صدیقی کا مقدمہ بیرون ملک قید پاکستانیوں کے کیس سے منسلک کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ سے طبی بنیادوں پر ریلیف…

اسلام آباد۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے حلیف انہیں قسمت کا دھنی اور لاڈلہ بھی کہتے ہیں۔ ہر…

10 گھنٹے
اسلام آباد ہائیکورٹ سے طبی بنیادوں پر ریلیف کی استدعا

مستعفی مشیر اکرم چودھری کو نئی ذمہ داری…

اسلام آباد۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو اپنی اپنی کابینہ میں پانچ، پانچ مشیر رکھنے کی آئینی طور…

12 گھنٹے
مستعفی مشیر اکرم چودھری کو نئی ذمہ داری مل گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے